05/03/2026
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*
معرفت امام زمانہ عج کوئز ٹیسٹ
جیسا کے مسجد امام زین العابدین ع میں محبین سے معرفت امام زمانہ علیہ السلام کے حوالے سے ایک ٹیسٹ لیا گیا تھا جس کا رزلٹ آج 15 رمضان المبارک جشن امام حسن علیہ السلام میں انائوس کیا گیا جس میں پوزیشن لینے والے محبین کو مختلف قسم کے انعامات دۓ گۓ.
*شعبہ اطلاعات*
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر ریجن سندھ ڈسٹرک خیرپور یونٹ سوبھوڈیرو*
* -PAK*
* -SOBHODERO*