Ali asghar Speaks

Ali asghar Speaks ہم سمجھتے ہیں کہ خدا ہمیں اوپر سےدیکہتا ہے پر در حقیقت وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے

خوف خدا لازمی ہے

Permanently closed.
10/05/2025
07/05/2025

یااللہ وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرما

اپنے عیبوں پے غور کرو دوسروں کی برائیاں۔۔۔۔ خود ہی چھپ جائیں گی
06/05/2025

اپنے عیبوں پے غور کرو
دوسروں کی برائیاں۔۔۔۔
خود ہی چھپ جائیں گی

02/05/2025
` *الصوره تقول* :` *"تصویر کہتی ہے:"*  کہاں گیا حسن؟ کہاں رنگ و نسل؟کہاں زبانیں؟ کہاں عزت و منصب؟کہاں گیا مال؟ کہاں خزان...
01/05/2025

` *الصوره تقول* :`
*"تصویر کہتی ہے:"*

کہاں گیا حسن؟ کہاں رنگ و نسل؟
کہاں زبانیں؟ کہاں عزت و منصب؟

کہاں گیا مال؟ کہاں خزانے؟
کہاں غرور، کہاں کھیل، کہاں موسیقی کی لَے؟

کہاں گئیں وہ آنکھیں جن میں سرمہ تھا؟
کہاں گئے وہ لوگ جو جسمانی قوت پر فخر کرتے تھے؟

کچھ نہیں بچا…
بس اللہ کا ڈر (تقویٰ) ہی ہے جو فائدہ دیتا ہے!

اگر تیری رات مصیبتوں سے بھر گئی ہے،
تو جان لے… صرف تقویٰ ہی تیرا اصل سرمایہ ہے۔

20/04/2025
یاالله فلسطین والوں کی مدد فرما
18/04/2025

یاالله فلسطین والوں کی مدد فرما

18/04/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

نماز عید الفطر ترائی شہر کے مناظر
31/03/2025

نماز عید الفطر ترائی شہر کے مناظر

Address

Sujawal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali asghar Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ali asghar Speaks:

Share