Rehmania Rizvia Sohawa Jhelum

Rehmania Rizvia Sohawa Jhelum Rahmania is an institute of Islamic Education accessible and simple for children, young girls.

20/03/2026
نصاب ختم نبوت کا ضرور مطالعہ فرمائیں ۔
05/03/2026

نصاب ختم نبوت کا ضرور مطالعہ فرمائیں ۔

انبیاء کرام , صحابہ اور سلف صالحین کی روشن زندگیوں اور اسلامی ادب سے حکایات پر مشتمل منفرد کتاب *100منتخب اسلامی حکایات*...
05/03/2026

انبیاء کرام , صحابہ اور سلف صالحین کی روشن زندگیوں اور اسلامی ادب سے حکایات پر مشتمل منفرد کتاب
*100منتخب اسلامی حکایات*
*مصنف؛ علامہ محمد دین سیالوی صاحب*
میں سے ایک خوبصورت حکایت کا ضرور مطالعہ فرمائیں

27/01/2026

Complete podcast 💞

دارالعلوم جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ کے شاہین صفت اور باہمت طالبِ علم محمد تانیس احمد کا دارالعلوم محمد غوثیہ بھیرہ شریف...
27/01/2026

دارالعلوم جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ کے شاہین صفت اور باہمت طالبِ علم محمد تانیس احمد کا دارالعلوم محمد غوثیہ بھیرہ شریف میں منعقدہ مقابلۂ حسنِ قرأت میں تیسری پوزیشن حاصل کرنا اور اسی طرح محترم طیب ابراہیم کا مقابلۂ حسنِ نعت میں تیسری پوزیشن پر فائز ہونا بلاشبہ ادارے اساتذۂ کرام اور والدین کے لیے موجبِ مسرت و افتخار ہے۔
بارگاہِ ربّ العزّت میں دست بہ دعا ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں ہونہار طلبہ کو اخلاصِ نیت حسنِ صوت جمالِ ادا اور دوامِ قبولیت سے سرفراز فرمائے ان کی علمی و روحانی منازل میں مزید رفعت عطا کرے اور انہیں قرآن و سنت کی خدمت کے لیے منتخب فرما کر دینِ مبین کا سچا ترجمان بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

23/01/2026

Coming soon 🔜 🫴💖
(About Qadiyani lobby).
A Great Podcast with Allama Muhamad Din Sailvi ....
Full Podcast upload on Nexa Pakistan Official Chanel

اللہ ربُّ العزّت دارالعلوم جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ کو اپنی خصوصی نصرت و حفاظت میں رکھے۔۔۔ اسے علمِ نافع عملِ صالح اور...
19/01/2026

اللہ ربُّ العزّت دارالعلوم جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ کو اپنی خصوصی نصرت و حفاظت میں رکھے۔۔۔ اسے علمِ نافع عملِ صالح اور اخلاص کا مرکز بنائے۔۔۔اساتذۂ کرام اور طلبۂ عزیز کو دینِ اسلام کی مخلصانہ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔۔ اور اس ادارے کو تا دیر امتِ مسلمہ کے لیے منبعِ خیر و ہدایت بنائے۔
آمین یا ربّ العالمین 🤲

جامعہ رحمانیہ رضویہ طلباء تربیتی کنونشن 2025 کے خوبصورت تصویری مناظر Alumni Annual Convention Jamia Rehmania Rizvia
27/11/2025

جامعہ رحمانیہ رضویہ طلباء تربیتی کنونشن 2025 کے خوبصورت تصویری مناظر
Alumni Annual Convention Jamia Rehmania Rizvia

Address

Rahmania Rizvia G. T Road Sohawa Distt. Jelum
Sohawa
49230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmania Rizvia Sohawa Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Rehmania Rizvia Sohawa Jhelum:

Share