Imamians UOBS

Directions

Imamians UOBS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamians UOBS, Religious organisation, University of Baltistan, Skardu.

11/08/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونیورسٹی آف بلتستان یونٹ کی جانب سے سالانہ یومِ حسینؑ 2026 کی آفیشل ویڈیو جاری کر دی گئی۔

سالانہ عظیم الشان یومِ حسین علیہ السلام  تمام طلبہ و طالبات اور محبانِ اہل بیتؑ سے شرکت کی گزارش ہے۔
10/08/2026

سالانہ عظیم الشان یومِ حسین علیہ السلام

تمام طلبہ و طالبات اور محبانِ اہل بیتؑ سے شرکت کی گزارش ہے۔

05/08/2026

یومِ شہادت 5 اگست 1988

شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رح
میں خون کے اخری قطے تک دینے کو تیار ہوں لیکن خط امام سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے کے تیار نہیں۔
_
_
_

وفاقی اردو یونیورسٹی عبد الحق کیمپس کراچی میں سالانہ یوم حسین علیہ السلام کے موقع پر اہل سنت عالم دین مولانا منظر الحق ت...
17/07/2026

وفاقی اردو یونیورسٹی عبد الحق کیمپس کراچی میں سالانہ یوم حسین علیہ السلام کے موقع پر اہل سنت عالم دین مولانا منظر الحق تھانوی کے زیرا نماز ظہرین کی ادائیگی کا خوبصورت منظر ❤️😍

12/07/2026

@❤️آقا جان، ما خیلی دلتنگ شما هستیم.. لطفاً بیایید بیایید، چون دنیا بدون شما خالی است*

12/07/2026

صدر آئی ایس او قراقرام یونیورسٹی برادر علی حیدر کو یونیورسٹی میں یوم حسین کی انعقاد کے اِلزام پر پولیس نے گرفتار کر لیا


وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں انتظامیہ اور اداروں نے مشروط اجازت دینے کے بعد یوم حسین (ع) پر اچانک پابندی عائد ...
12/07/2026

وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں انتظامیہ اور اداروں نے مشروط اجازت دینے کے بعد یوم حسین (ع) پر اچانک پابندی عائد کردی۔ تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کے باوجود سیکیورٹی خدشات کے نام پر متنازع اقدام سمجھ سے بالاتر ہے۔ اعلٰی حکام فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیں۔





Address

University Of Baltistan
Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians UOBS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share