Ahlebait Islamic Official

Directions

Ahlebait Islamic Official Ahlebait Islamic Official اہلِ بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے �

12/04/2026

11/04/2026

پاکستان میں خُوش آمدید 🇵🇰
ایرانی وزیر خارجہ جناب سید عباس عراقچی 🇮🇷سر زمین پاکستان پہنچ گئے۔🧡 Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Aya Akil-اية عقيل Iran International ايران اينترنشنال Everyday Iran Türkiye in Iran Kashmira Irani Boman Irani

ایسے علماء کے جراتمندانہ اور حق پر مبنی مؤقف واقعی دل کو حوصلہ اور سکون دیتے ہیں۔علامہ امین شہیدی، علامہ جواد نقوی، علام...
21/03/2026

ایسے علماء کے جراتمندانہ اور حق پر مبنی مؤقف واقعی دل کو حوصلہ اور سکون دیتے ہیں۔

علامہ امین شہیدی، علامہ جواد نقوی، علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ شہنشاہ نقوی اور علامہ راجا ناصر عباس جیسے رہنما جب ظلم، ناانصافی اور حق کے معاملے میں دوٹوک اور بےباک مؤقف اپناتے ہیں تو یہ نہ صرف عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں بلکہ معاشرے میں بیداری اور شعور بھی پیدا کرتے ہیں۔
ایسے علماء کی آواز ایک امید کی کرن ہوتی ہے، جو لوگوں کو حق کے ساتھ کھڑے رہنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ ان کا کردار اس بات کی یاد دہانی بھی ہے کہ مشکل حالات میں بھی سچ کہنا اور اصولوں پر قائم رہنا ہی اصل کامیابی ہے۔

゚viralシfyp
🇮🇷

19/03/2026

゚viralシ ゚viralシfypシ゚

تہران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی، بسیج کے کمانڈر میجر جنرل غلام رضا سلیمانی اور بحریہ کے اہل...
19/03/2026

تہران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی، بسیج کے کمانڈر میجر جنرل غلام رضا سلیمانی اور بحریہ کے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔

پاس*دارانِ ان*قلاب کی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
علی لاریجانی 17 مارچ کو اپنے بیٹے کے ہمراہ اس*رائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے، جبکہ بسیج کے کمانڈر بھی اسی فضائی حملے میں شہید ہوئے۔
Disclaimer: The information provided is based on media reports and official statements and is intended for general informational purposes only.

🌹"اللَّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الحُجَهِ بنِ الحَسَن، صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ، فِی هَذِهِ السَّاعَهِ وَ فِی کُلِّ...
18/03/2026

🌹"اللَّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الحُجَهِ بنِ الحَسَن، صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ، فِی هَذِهِ السَّاعَهِ وَ فِی کُلِّ سَاعَهٍ، وَلِیّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیْناً، حَتَّی تُسْکِنَهُ اَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِیهَا طَوِیلا"🌹

⛅️اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّکَ الْفَرَجُ⛅️
🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂

18/03/2026

الوداع اے مردِ میدان!!
شہیدڈاکٹر علی لاریجانی

゚viralシ ゚viralシfypシ゚ #😭

17/03/2026

゚viralシ ゚viralシfypシ゚

17/03/2026

عيد؟؟

میرا چاند مجھ سے بچھڑ گیا رمضان آیا ہے، مگر دل ویسا نہیں رہا روح تو جاگتی ہے مگر سکون کہیں کھو گیا مسجدوں میں چراغاں ہے، دعاؤں کی بہار ہے میرے اندر مگر جدائی کا اندھیرا برقرار ہے۔

سحر کی اذان گونجے تو آنکھ کھل تو جاتی ہے ، مگر تیری یاد دل کو پھر رُلا جاتی ہے ،پہلے جو دعاؤں میں تیرا نام شامل تھا اب ہر دعا میں بس صبر کا ہی حاصل تھا۔ افطار کی دسترخوان یہ سب اکٹھے ہوتے ہیں میں خاموش بیٹھ کر لمحے گنتی رہتی ہوں کھجور ہاتھ میں ہوتی ہے مگر دل خالی جیسی خوشیوں کی دنیا ہو مجھ سے نکالی۔ لوگ کہتے ہیں رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے ہر زخم کا مرہم ہر دل کا قرینہ ہے

مگر کوئی یہ بھی پوچھے ٹوٹے دل والوں سے کیسی گزرتا ہے وقت یادوں کے حوالوں سے۔

ترا ساتھ تھا تو عبادت بھی نور لگتی تھی ہر تسبیح دل کی دھڑکن کے قریب لگتی تھی اب سجدہ بھی کرتی ہوں تو آنسو بہتے ہیں لفظ دعا کے لبوں تک آ کر رہتے ہیں۔
ترا ذکر چھوڑنے کی بہت کوشش کی میں نے مگر دل نے ہر بار بغاوت کی چپکے سے رمضان کی راتوں میں جب سب سکون پاتے ہیں میں تیرے بچھڑنے کا حساب لگاتی ہوں۔

ترا ہونا میری عبادت کی تکمیل تھا تیرا جانا جیسے ایمان کا کوئی امتحان تھا اب شب قدر بھی آئے تو کیا مانگوں میں جس کو مانگا تھا وہی تو کھو بیٹھی ہوں میں۔

کہتے ہو عید قریب ہے خوش ہو جاؤ میں کیسے بتاؤں کس کو واپس بلاؤ ؟ میرا چاند تو رمضان سے پہلے ہی ڈھل گیا دل کا آسمان جدائی سے بھر گیا۔

سو اب رمضان بھی گزرتا ہے خاموشی سے بر روزہ ٹوٹتا ہے تیری یاد کی نمی سے .... اور تم عید کی خوشیوں کی بات کرتے ہو

میرا چاند مجھ سے بچھڑ گیا
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahlebait Islamic Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share