Muhammad Ibrahim Jaffry

Muhammad Ibrahim Jaffry Religious personality To informed about religious history historical backgrounds keep touch with Us
(6)

09/08/2026

شغرتھنگ پاور پروجیکٹ ورکنگ سائٹ ستقچن میں احتجاج شروع
مطالبات کی منظوری تک کوئی کام شروع نہیں ہوگا

Afzal Skardu
Amjad Hussain Advocate
GB BOL News
Wazir Ejaz Kachurapa

08/08/2026

زیر نظر مناظر شغرتھنگ پاور پروجیکٹ کے ورک سائٹ ستقچن کی ہیں جہاں یہ تاریخی منصوبہ جاری و ساری ہے اس پروجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی عوام کی صحت و ماحولیات کا خیال رکھنے میں ناکام نظر آتی ہے اپنا کچرہ ،گندہ پانی دریا کے پانی میں شامل کر رہی ہے یاد رہے اسی دریا سے ژوق ، اور پورا کچورہ اپنا پینے کا پانی حاصل کرتا ہے متعدد بار انتباہ کے باوجود کمپنی غیر زمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے
شغرتھنگ پاور پروجیکٹ پر حالیہ دنوں میں کرشنگ پلانٹ پر پیش آنے والے واقعہ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے کرشنگ پلانٹ کو سیل کردیا ہے جو کہ ضلعی انتظامیہ کا نہایت احسن اور قابل تعریف عمل ہے اس میں Environmental Protection Agency گلگت بلتستان بھی قابل داد ہے
لیکن اس پروجیکٹ کی وجہ سے بہت ساری مسائل پیدا ہوئے ہیں
یہ بات درست ہے کہ کسی بڑے پروجیکٹ پر کام کی وجہ سے کچھ مہ کچھ مسائل جنم لیتے ہیں لیکن وہ مسائل عوام کی جان و مال کی قیمت پر نہیں ہونے چاہئیے
مقامی لوگ شدید زہنی اضطراب کا شکار ہیں
واقفان حال اور صاحبان اختیار اس طرف بھی نظر کیجئے
Amjad Hussain Advocate
Afzal Skardu
GB News HD Plus
Skardu Today
Staqchan Youth Organization R Official Skardu
Wazir Ejaz Kachurapa
GB BOL News
Iqbal Khan GB

08/08/2026

فوری خبر

26 میگاواٹ شغرتھنگ پاور پروجیکٹ کے قریب غیر قانونی کرش پلانٹ سیل

آبادی کے قریب نصب 26 میگاواٹ کرش پلانٹ کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے پلانٹ کو سیل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کرش پلانٹ کی وجہ سے علاقے میں شدید ماحولیاتی تباہی ہو رہی تھی۔

ٹھیکیدار کی جانب سے ویسٹ اور گندہ پانی براہ راست دریا میں پھینکا جا رہا تھا جس سے جنگلات اور مقامی آبادی متاثر ہو رہی تھی۔

ڈپٹی کمشنر صاحب، اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور کمشنر صاحب کی خصوصی ہدایت پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ہم ضلعی انتظامیہ اور میڈیا کے تمام دوستوں کا اس بروقت اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور اس مثبت قدم کو سراہتے ہیں۔

جنت نظیر وآدی ستقچن شغرتھنگ
06/08/2026

جنت نظیر وآدی ستقچن شغرتھنگ

04/08/2026

زیر نظر ویڈیو موضع شغرتھنگ کے گاوں بلچو کی ہے جہاں سے لوگ ایک کھمبے کے زریعے دریا عبور کر رہے ہیں خدانخواستہ کوئی جانی نقصان ہوا تو اسکا ازالہ ممکن نہیں یہ محروم علاقہ آج کے اس جدید ترقی کے دور میں بھی بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہے اس گاوں اور موضع شغرتھنگ کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک برتا گیا ہے سیاسی نمائندے الیکشن میں آتے ہیں کوئی کسی نعرے کا سہارا تو کوئی سہانے خواب دلھا کر ان معصوم اور شریف النفس لوگوں سے ووٹ تو لے جاتا لیکن پورے پانچ سال جانے انجانے میں اس علاقے کو بھول جاتا ہے
امید ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور نمائندے ان لوگوں کے جائز حقوق تسلیم کرتے ہوئے کوئی موثر قدم اٹھائیں گے اور ان کو اس کرب سے نجات دلائیں گے

Amjad Hussain Advocate
GB BOL News
Staqchan Youth Organization R Official Skardu
Hassan Ali Sampay
Munawar Ali Baig
Iqbal Khan GB
fans
@

15/07/2026

موضع شغرتھنگ کی عوام کے مطابق شغرتھنگ استور روڈ تعمیر ہونی چاہئے گاوں کے درمیان سے سڑک گزارنا کہاں کی دانشمندی ہے ؟
اس سے ہمارے علاقے کی مزہبی روایات کے ساتھ ساتھ عوامی املاک اور علاقائی ڈیموگرافی تبدیل ہوجائے گی
شغرتھنگ استور روڈ کی تعمیر وہاں کی عوام کی مشاورت کے بغیر ممکن نہیں
جو رووٹ عوام نے فاینل کیا ہے دریا کے کنارے اسکے علاوہ کوئی دوسرا رووٹ قابل قبول نہیں

13/07/2026

✅🤲

Address

Skardu

Telephone

+923144720473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ibrahim Jaffry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhammad Ibrahim Jaffry:

Shortcuts

Share