Islamic Malomat

Islamic Malomat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Malomat, Sindh.

‏مشہور شخصیات کے فین مت بنو🙏
جو آپکو جانتے تک نہیں
بننا ہے تو محمدﷺ کے فین بنو جو آپ کے لیے تب روئے جب آپ کا وجود تک نہ تھا🌹
کروڑوں درود حضرت محمدﷺ پر ، آل پاک پر, اصحابہ اجمعین پر
❤️ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ❤️

25/03/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sagittuius Lovrs, Malik Niaz Ahmed, Jami...
25/03/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sagittuius Lovrs, Malik Niaz Ahmed, Jamil Ahmed

21/03/2026

🌺‏﷽🌺
🌺السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌺
دعا ھے کہ یوم حشر
الله سبحان و تعالی آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اور جنت کے ھر دروازے سے آپکا نام پکارا جاے.
الله پاک آپ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبهی جدا نہ کرے آمین یا رب العالمین
میری طرف سے آپ کو اور تمام اہل خانہ کو عید مبارک اللّه رب العزت آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید کی خوشیوں کے ساتھ دنیا اورآخرت کی تمام کامیابیاں نصیب فرماۓ.آمین❤️
مالکِ کائنات سے دعا ہے کے آپ جیسے انمول لوگوں کو ہمشہ دکھ درد بیماری تکلیف آزمائشوں سے محفوظ رکھے اور کسی کا بھی محتاج نہ کرے اللہ پاک ہمیں نیک اور جائز راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
🙏طالبِ دعا شاکر صدیقی 🙏 دل اگر اجازت دے تو پلیز یہ میرا یوٹیوب چینل لائک اور سبیکرائب کردیں جزاک اللّٰہ ۔۔۔۔۔https://youtube.com/-m9?si=Gw2dsO1hZ-WQy7qt

🌙✨ چاند مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں کیے گئے ہمارے تمام اعمال، عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے 🤲اور ہمیں ان...
20/03/2026

🌙✨ چاند مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں کیے گئے ہمارے تمام اعمال، عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے 🤲
اور ہمیں ان کا بہترین اجر عطا فرمائے
آج کی یہ بابرکت رات لیلۃ الجائزہ ہے
یعنی انعام پانے کی رات
جیسے مزدور کو اس کی مزدوری دی جاتی ہے
ویسے ہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ان کی محنت اور عبادت کا اجر عطا فرماتا ہے
آئیں دعا کریں کہ
اللہ ہمیں اس رات کی برکتوں سے خوب حصہ عطا فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں میں ڈھانپ لے 🌷 آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے چاند مبارک
اللہ ہمیں بار بار یہ سعادتیں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲 عید مبارک
طالب دعا @ لیجنڈز کار ایم نائن
Please Follow & Like Subscribe My YouTube Chanal

↪️.. https://youtube.com/-m9?si=Gw2dsO1hZ-WQy7qt

🌙✨ چاند مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں کیے گئے ہمارے تمام اعمال، عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے 🤲اور ہمیں ان...
20/03/2026

🌙✨ چاند مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں کیے گئے ہمارے تمام اعمال، عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے 🤲
اور ہمیں ان کا بہترین اجر عطا فرمائے
آج کی یہ بابرکت رات لیلۃ الجائزہ ہے
یعنی انعام پانے کی رات
جیسے مزدور کو اس کی مزدوری دی جاتی ہے
ویسے ہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ان کی محنت اور عبادت کا اجر عطا فرماتا ہے
آئیں دعا کریں کہ
اللہ ہمیں اس رات کی برکتوں سے خوب حصہ عطا فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں میں ڈھانپ لے 🌷 آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے چاند مبارک
اللہ ہمیں بار بار یہ سعادتیں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲 عید مبارک
طالب دعا @ لیجنڈز کار ایم نائن
Please Follow & Like Subscribe My YouTube Chanal
↪️.. https://youtube.com/-m9?si=Gw2dsO1hZ-WQy7qt

🌹اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَا...
20/03/2026

🌹اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.🌹

Please Follow & Like this page https://m.facebook.com/Islamic-Malomat-555427004483689/
مزید اسلامک پوسٹ کیلئے همارا فیس بک پیج لائک کریں. پوسٹ کو شیئر کر کے دوسروں تک اچھی بات پھیلائیں

Address

Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Malomat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic Malomat:

Share