JSO Unit Sidhupura Faisalabad

JSO Unit Sidhupura Faisalabad JAFRIA STUDENTS ORGANIZATION (JSO) is a student organization.

Its aim is to solve all kinds of problems faced by the students in studies and to take the students forward in the field of education.

14/03/2026

باپ بیٹا دونو ذلیل
امریکہ اور اسرائیل
*یومُ القدس* 🇵🇸
*یومِ تجدیدِ عہد* 🙌
*ریلی سدھوپورہ ، مرکزی امام بارگاہ دھوبی گھاٹ تا امین پوُر بازار*

01/03/2026
01/03/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

گلگت بلتستان کی سر زمین سے پہلے مرکزی صدر برادر سید فتح محمد رضوی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ...
11/11/2025

گلگت بلتستان کی سر زمین سے پہلے مرکزی صدر برادر سید فتح محمد رضوی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
JSO Unit Sidhupura Faisalabad JSO Pakistan Jafaria Times Pakistan Allama Sajid Ali Naqvi

11/06/2025

2nd day of Deen Shnasi program
2025 ✨❤️
SUC Pakistan JSO Pakistan Allama Sajid Ali Naqvi Allama Anwar Ali Najafi Jafaria Times Pakistan Rana Imran Nasir Gurmani JSO Unit Sidhupura Faisalabad

10/06/2025
10/06/2025

آج دین شناسی پروگرام (2025) کا پہلا روز اختتام پزیر ہوا۔ گزشتہ برس کی طرح اس برس بھی بڑی تعداد میں طلباء علم دین کی پیاس لیے اپنے والدین کے ہمراہ جوق در جوق مسجد تشریف لارہے تھے، اور والدین نے جے-ایس- او یونٹ سدھوپورہ کے جوانوں کو ان سیشنز کے انعقاد کرانے پر خوب سراہا اور اس کے ساتھ ساتھ اس پروگرام میں نیاز کے اہتمام اور دیگر اخراجات میں حصہ ڈالا۔ دعا ہے کہ پروردگار ان والدین اور جس نے بھی ان پروگرام میں کسی بھی حوالے سے حصہ ڈالا، انکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔
الٰہی آمین!
جعفریہ دینیات سنٹر
جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ سدھوپورہ فیصل آباد۔
JSO Pakistan SUC Pakistan Allama Sajid Ali Naqvi Allama Anwar Ali Najafi Jafaria Times Pakistan JSO Unit Sidhupura Faisalabad

بچوں کی دینی اور اخلاقی تابیت کے لیے، سالانہ دین شناسی  15 روزہ پروگرام مسلسل چوتھے سال جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ س...
06/06/2025

بچوں کی دینی اور اخلاقی تابیت کے لیے، سالانہ دین شناسی 15 روزہ پروگرام مسلسل چوتھے سال جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ سدھوپورہ فیصل آباد کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے جا رہا ہے۔ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ایڈمیشن کو یقینی بنائیں۔ تاکہ ہمارے بچے احکام، عقائد اور اس دور میں پیش آنے والے دینی اور فقہی مسائل سے روشناس ہو سکیں۔
SUC Pakistan Allama Sajid Ali Naqvi Jafaria Times Pakistan Allama Anwar Ali Najafi JSO Pakistan Paigham-e-Insaniyat Foundation PIF

اگر کوئی سرکاری اہلکار کہے اوپر سے آرڈر ہے  کہ یہ مجلس نہیں ہو سکتی تو عزادار نے یہ جواب دینا ہے کہ ہمیں بھی اوپر سے حکم...
02/07/2024

اگر کوئی سرکاری اہلکار کہے اوپر سے آرڈر ہے کہ یہ مجلس نہیں ہو سکتی
تو عزادار نے یہ جواب دینا ہے کہ ہمیں بھی اوپر سے حکم
🙌آیا ہے کہ یہ مجلس ہو گی اور ہو کر رہے گی
( علامہ سید ساجد علی نقوی حفظ اللہ)
#

عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی، ایثار، خلوص اور راہ خدا میں اپنی عزیز ترین چیز نچھاور کردینا ہے۔قائد ملت جعفریہ پا...
17/06/2024

عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی، ایثار، خلوص
اور راہ خدا میں اپنی عزیز ترین چیز نچھاور کردینا ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

15 روزہ دین شناسی کورس زیرِ اہتمام جعفریہ دینیات سنٹر، کے اختتام پر تمام اساتذہ مسجد انتظامیہ و کارکنان JSO یونٹ سدھوپور...
16/06/2024

15 روزہ دین شناسی کورس زیرِ اہتمام جعفریہ دینیات سنٹر، کے اختتام پر تمام اساتذہ مسجد انتظامیہ و کارکنان JSO یونٹ سدھوپورہ کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر تعلیماتِ محمد وآلِ محمد کے فروغ کے اس مشن میں اپنی بے لوث خدمات سر انجام دیں۔ اختتامی تقریب کے موقع پر بچوں کو نیاز کروائی گی جس کا انتظام پیغام انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن سدھوپورہ و رانا قاسم علی منج رسول پوریہ نے کیا خدا انکی، اور اس کورس میں ( کسی بھی حوالے ) سے تعاون کرنے والے ہر شخص اور تمام مومنین و دوستان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
*منجانب : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سدھوپورہ فیصل آباد پاکستان۔*
JSO Unit Sidhupura Faisalabad Allama Sajid Ali Naqvi JSO Pakistan Allama Anwar Ali Najafi SUC Pakistan Allama Nazir Abbas Taqvi Official Jafaria Times Pakistan Paigham-e-Insaniyat Foundation PIF

Address

Sidhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSO Unit Sidhupura Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share