26/08/2026
﷽
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
12 ربیع الاول 1448
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں قیامت کے دن (تمام) اولاد آدم کا سردار ہوں گا، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہو گی
(صحيح مسلم:2278 (5940) صحیح)
جامع مسجد محمد احمد