10/06/2026
ضروری اعلان : کل مورخہ 11جون 2026 بروز جمعرات بعد نمازِ فجر دربار شریف پر قرآنِ مجید کی پڑھائی کا سلسلہ شروع ہو گا ۔۔ ہر سال کی طرح 03 دن جمعرات۔۔جمعہ ۔۔ہفتہ بعد نمازِ فجر پڑھائی جاری رہے گی۔
تمام اہلِ عقیدت سے گزارش ہے کہ محفلِ قرآن خوانی میں شرکت فرما کر تلاوتِ قرآنِ مجید کرنے کی سعادت حاصل کریں ۔