24/07/2026
کیا آپ گوجرانوالہ میں شاہد نامی کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو رکشہ چلاتا ہو؟
یہ بچی سائرہ ہے، جسے سال 2020 میں واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ سے ریسکیو کیا گیا تھا۔ سائرہ اپنے والد کا نام شاہد اور والدہ کا نام آسیہ بتاتی ہے۔ بچی کے مطابق وہ 4 بہن بھائی ہیں، جن کے نام حسن، حسین، سائرہ اور سارہ ہیں۔
سائرہ اپنا رہائشی پتہ بھی واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ بتاتی ہے۔
اگر آپ شاہد نامی کسی رکشہ ڈرائیور کو جانتے ہیں، یا اس بچی کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں۔ آپ کا تعاون اس بچی کو اس کے خاندان سے ملوا سکتا ہے۔
Contact:03090000015
Case id: 137015126