Osama Vlogs Sialkot

Osama Vlogs Sialkot Please subscribe to our YouTube channel and watch
A Vlogger and Youtuber from Pakistan I love to Explore the whole world of Allah

فرق تلاش کریں
30/03/2026

فرق تلاش کریں

21/03/2026
Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

20/03/2026

کرغستان میڈیکل یونیورسٹی
یہ عجیب بات ہے کہ بعض لڑکیوں کو کیوں لگتا ہے کہ وہ ہاتھ اٹھا کر مرد کی برابری ثابت کر لیں گی۔ اگر مرد صرف بات کر رہا ہو تو جواب بھی بات سے دیا جا سکتا ہے۔ زبان کا استعمال کیا جائے، دلیل دی جائے، مگر ہاتھ اٹھا کر خود کو تماشہ بنانا کسی کے حق میں بھی بہتر نہیں ہوتا۔
بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی جھگڑے میں عورت اور مرد دونوں شامل ہوں تو الزام صرف مرد پر آ جاتا ہے۔ یہ ضرور کہا جاتا ہے کہ مرد نے عورت پر ہاتھ کیوں اٹھایا، مگر یہ کم ہی پوچھا جاتا ہے کہ معاملہ شروع کس نے کیا تھا۔
حقیقت یہ ہے کہ جھگڑا چاہے کسی سے بھی شروع ہو، ہاتھ اٹھانا کسی کے لیے بھی مناسب نہیں۔
البتہ یہ بھی درست ہے کہ عورت کے معاملے میں تحمل، برداشت اور سنجیدگی مرد کو ہی دکھانی چاہیے، کیونکہ معاشرے میں مرد سے زیادہ ذمہ داری اور برداشت کی توقع کی جاتی ہے۔
fans

20/03/2026

Copied,
Ap is baray me kia kahay ge,Comments me zaroor bataye please,kia is larkay ne sahi kia fans
ایک دوست کا واقعہ اسکی زبانی
میری بیوی نے مجھے تھپڑ مارا اور میں اب اسے طلاق دینے کا سوچ رہا ہوں۔ میں 33 سال کا ہوں، میری شادی کو 3 سال ہو گئے ہیں۔ بیوی 28 سال کی ہے، پی ایچ ڈی سٹوڈنٹ ہے، اور میں ایک بڑے اکاؤنٹنگ فرم کا سینئر پارٹنر ہوں۔

دونوں پریکٹسنگ مسلمان ہیں اور ویلیوز بھی مشابه ہیں۔ ہماری شادی اچھی چل رہی تھی، الحمدللہ۔ فنانشل ذمہ داریاں میں پوری کرتا ہوں، بشمول اس کا یونیورسٹی کا خرچہ اور گھر کا سارا سسٹم، جبکہ وہ گھر کے کام اور ککنگ سنبھالتی ہے۔

ایک رات میری بیوی میری فون پہ کچھ کر رہی تھی (میرا فون ان لاکڈ رہتا ہے)، جب ایک میسج پاپ اپ ہوا “انم” نام کی عورت کا:
“Thank you for everything last night, you were great. Hope to see you soon.”

اس وقت میں سو رہا تھا۔ اگلے دن مجھے صبح جلدی آفس جانا تھا، تو بنا کسی انیوژول چیز نوٹس کیے نکل گیا۔ پورا دن میرا کافی ہیکٹک تھا، اور میں بیوی سے زیادہ بات نہیں کر پایا۔ اس طرف وہ اس میسج کو لے کر پورا دن ٹارچر سے گزر رہی تھی، اور میرے بغیر کچھ پتا چلے، اس کے اندر غصہ بلڈ ہو رہا تھا۔

رات کو جب گھر آیا تو کیجوللی اس کی طرف دیکھا اور مسکرا دیا۔ مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ کیا ہونے والا ہے۔ وہ آگے آئی، اور بنا کسی وارننگ کے ایک زور کا تھپڑ مارا جو اتنا سٹرانگ تھا کہ میرا سر جا کے کچن کیبنٹ سے ٹکرا گیا۔ میں سٹنڈ رہ گیا۔ پھر اس نے میرا فون اٹھایا اور مجھے وہ میسج دکھایا۔

تھوڑی دیر لگ گئی سمجھنے میں کہ یہ سب ہو کیا رہا ہے۔ پھر میں نے اس کو کیجوللی سمجھایا کہ انم ایک 65 سال کی کلائنٹ ہے جس کے ٹیکس آڈٹ کا کیس میں نے ہینڈل کیا تھا۔ اس پر ٹیکس فراڈ کا الزام لگا تھا جو بعد میں کلیئر ہو گیا، اور اس کو بہت بڑا ٹیکس ریفنڈ ملا۔ اس کا میسج صرف گریٹیٹیوڈ کا ایکسپریشن تھا۔ کنفرمیشن کے لیے، میں نے فوراً انم کو کال کیا اور سپیکر پہ ڈال دیا۔ اس وقت میری بیوی کو اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ جیسے ہی اس کو اپنی غلطی کا ریئلائزیشن ہوا، وہ رونے لگی اور بار بار معافی مانگنے لگی۔

لیکن اس وقت میرے اندر کچھ ٹوٹ گیا۔ مجھے لگا کہ اگر وہ ایک بار غصے میں ایسے ری ایکٹ کر سکتی ہے، تو دوبارہ بھی ہو سکتا ہے۔ اگر فیوچر میں ہمارے بچے ہوئے، اور کسی دن اس کا ٹمپرامنٹ پھر ایسے ہی لوز ہو گیا تو؟

میں نے اس سے کیجوللی کہا کہ وہ اپنے ماں باپ کے گھر چلی جائے۔ دو مہینے گزر گئے۔ جس دن سے یہ سب ہوا ہے، تب سے میں ایموشنلی نمب ہوں۔ معافی کے میسجز روز آتے ہیں، لیکن میں کسی بھی ری ایکشن دینے سے محسوس نہیں کر رہا۔ اس کے بھائی اور گھر والے، جو میرے قریبی ہیں، وہ بھی بہت اپ سیٹ ہیں لیکن ساتھ ہی مجھے کنونس کر رہے ہیں کہ ایک موقع اور دو۔

رمضان سے پہلے اس نے مجھ سے پھر کانٹیکٹ کیا اور پوچھا کہ کیا میں اب بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔ میں نے سیدھا کہہ دیا کہ میں طلاق کا سوچ رہا ہوں۔ یہ سنتے ہی اس کو پینک اٹیک آ گیا اور وہ ہسپتال پہنچ گئی۔ اس کے پیرنٹس، دادا دادی اور بڑا بھائی سب میرے گھر آئے اور مجھ سے معافی مانگنے لگے۔ میں نے ان کو اپنے بروزز دکھائے جو اس دن مجھے آئے تھے، اور سیدھا سوال کیا:
“اگر میں نے ایسا کیا ہوتا، تو کیا آپ مجھے معاف کرتے؟”

پورا روم خاموش ہو گیا۔ بہت ایموشنل بات چیت ہوئی، لیکن کوئی کنکلوژن نہیں نکلا۔ اب کیا کرنا چاہیے؟

مجھے دبئی جانا ہے کام کے سلسلے میں۔ پہلے بیوی بھی ساتھ جانے والی تھی، لیکن اب اوبویئسلی اکیلے جا رہا ہوں۔ میں نے اس کے گھر والوں کو کہہ دیا ہے کہ دبئی سے واپس آ کر فائنل ڈیسیژن دوں گا۔

میں نے استخارہ بھی کیا، لیکن دل اب تک کسی فیصلے پہ نہیں پہنچ سکا۔ اس کی طرف سے لگاتار معافی کے میسجز آ رہے ہیں، لیکن میں اب اس پہ ٹرسٹ نہیں کر پا رہا۔

ایک تھپڑ ہی سہی، لیکن اگر آج یہ ہوا ہے تو کل دوبارہ بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن پھر سوچتا ہوں، شاید میں زیادہ سختی سے کام لے رہا ہوں؟ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ معافی دینی چاہیے یا اپنی سیلف ریسپیکٹ کو پرائیوٹی دینی چاہیے۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے دو راستے ہیں اور دونوں مشکل ہیں۔

اگر آپ میری جگہ ہوتے، تو کیا کرتے؟



میرا تبصرہ: وہ تمام خواتین جو دن رات کہتی رہتی ہیں کہ مرد ایک بار ہاتھ اٹھا لے تو پھر کبھی نہیں رکتا۔ ۔۔ وہ اس پوسٹ پر اپنی رائے دیں کہ اس بندے کو کیا کرنا چاہیے؟

اپڈیٹ: اس پر جو مرد کہہ رہے ہیں کہ معاف کر دینا چاہیے، یہ وہی مرد ہیں جو عورتوں کو بھی کہتے ہیں گزارا کرو۔ ۔ ۔ تب خواتین کو یہ مرد بہت برے لگتے ہیں۔

13/03/2026

Car accident

01/03/2026

Attack on Bahrain

25/02/2026

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں. 💕

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️





Address

Sialkot

Telephone

+923028615487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osama Vlogs Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Osama Vlogs Sialkot:

Share