Imam Ali ul Haq R.A.

Imam Ali ul Haq R.A. Imam Sahib R.A.

Big shout out to my newest top fans! 💎 Raza AliDrop a comment to welcome them to our community,  fans
28/08/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Raza Ali

Drop a comment to welcome them to our community, fans

26/07/2023

عرس مبارک امام علی الحق شہید پاک رح

27/02/2022
تمام اہل اسلام کو عید قربان بہت مبارک - اللہ پاک اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ابن خلیل حضرت اسماعیل ذبیح اللہ ...
01/08/2020

تمام اہل اسلام کو عید قربان بہت مبارک - اللہ پاک اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ابن خلیل حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام کے وسیلے سے جس جس مسلمان نے قربانی دی اس قربانی کو قبول فرمائے! اور اپنے حبیب رحمت اللعالمین حضرت محمد علیہ الصلوۃ والسلام کی رحمت کے وسیلے سے جو قربانی نہ دے سکے انہیں اگلے سال استطاعت عطا فرمائے- آمین یا رب العالمین!

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں ، اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے، رمضا...
24/05/2020

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں ، اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے، رمضان المبارک کی تمام عبادات قبول و منظور فرمائے، اپنے حبیب پاک علیہ الصلوۃ والسلام و آل پاک کے صدقے کورونا کی آفت سے محفوظ فرمائے، آپ کے گھر میں امن اور خوشحالی کے اسباب پیدا فرمائے - آمین یا رب العالمین بوسیلہء رحمت اللعالمین!

تمام اہل اسلام کو فیوض و برکات شب معراج النبی ﷺ مبارک ہوں --اللہ پاک تمام انسانوں کو اپنے حبیب پاک ﷺ کی محبت و تعظیم کی ...
23/03/2020

تمام اہل اسلام کو فیوض و برکات شب معراج النبی ﷺ مبارک ہوں -
-
اللہ پاک تمام انسانوں کو اپنے حبیب پاک ﷺ کی محبت و تعظیم کی دولت سے مالا مال فرمائے، ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام انسانوں کو ہر طرح کی روحانی، نفسیاتی، جسمانی اور وبائ بیماریوں سے محفوظ فرمائے آمین
-

تمام اہل اسلام اور اہل پاکستان کو عید قربان کا آخری دن اور انگریز و ہندو سامراج سے آزادی کا پہلا دن مبارک - اللہ پاک اپن...
14/08/2019

تمام اہل اسلام اور اہل پاکستان کو عید قربان کا آخری دن اور انگریز و ہندو سامراج سے آزادی کا پہلا دن مبارک - اللہ پاک اپنے حبیب پاک محمد و آل محمد علیہ الصلوۃ والسلام، اپنے خلیل پاک ابراہیم و آل ابراہیم علیہ السلام و اولیاء اللہ اور ہمارے اسلاف کے وسیلے سے ہمیں اپنی اگلی نسلوں میں اسلام و مسلمانوں کے لئے اور پاکستان و پاکستانیوں کے لئے روئے زمین پر ہر طرح کی قربانی دینے کا جذبہ اجاگر کرنے کی توفیق و ہمت عطا فرمائے- آمین

تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک - اللہ پاک اپنے حبیب پاک علیہ الصلوۃ والسلام کے وسیلے سے سب کے روزوں٫ ع...
05/06/2019

تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک - اللہ پاک اپنے حبیب پاک علیہ الصلوۃ والسلام کے وسیلے سے سب کے روزوں٫ عبادات اور دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے - آمین

Address

Darbar Imam Ali Ul Haq Shaheed
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Ali ul Haq R.A. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share