Islahi Dunya

Islahi Dunya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islahi Dunya, Religious organisation, Sialkot.

In this Page you can get ture knowledge and information about Actual ISLAM in the form of Text, Photos, and Videos from well known and authenticated sources, LIke QURAN , Hadees, Books and Bayanat of our Imam and Ulma.

🎊🎊🎊 افضل ترین نیکیاں 🎉🎉🎉
21/02/2022

🎊🎊🎊 افضل ترین نیکیاں 🎉🎉🎉

تمام اہلِ اسلام کو شیرِ خدا مولا کشاحضرت علی المرتضیٰ کا یوم ولادت با سعادت مبارک ہو۔۔
15/02/2022

تمام اہلِ اسلام کو شیرِ خدا مولا کشاحضرت علی المرتضیٰ کا یوم ولادت با

سعادت مبارک ہو۔۔

بیشک اللہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
13/02/2022

بیشک اللہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے

خدارا اپنے دل میں نرمی پیدا رکھیں
09/02/2022

خدارا اپنے دل میں نرمی پیدا رکھیں

رزق کیا ہے؟
07/02/2022

رزق کیا ہے؟

بیشک ہمارا اللہ بہت وسیع مغفرت والا ہے
06/02/2022

بیشک ہمارا اللہ بہت وسیع مغفرت والا ہے

05/02/2022

5 فروری یوم یکجہتیِ کشمیر
پاکستان میں یہ دن ایک تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے حکومتی سطح سے لے کر گلی محلے تک ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ اس دن کشمیر کی آزادی کے لیے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں ۔ بڑے برے وزرا سرکاری افسر جلسے جلوسوں میں کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے بڑے بڑے اعلان کیے جاتے ہیں، کشمیر کمیٹیاں ہر سال اس دن نئی نئی پالیساں بناتی ہیں، ہر طرف کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے گونجتے ہیں۔ ہر سال پاکستان کی فوج کے تعاون سے بہترین کشمیر کی آزاری اور ہونے والے ظلم وستم پر گانے بنائے جاتے ہیں ۔
کیا یہ سب کرنے سے کشمیر پر قابض بھارتی فوج کشمیر سے چلی گئی؟
کیا کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم رُک گئے یا کم ہو گئے؟ کیا ہمارے یومِ یکجہتی کشمیر منانے سے آئے روز کشمیریوں کے جنازوں پر ہونے والئ بمباری ختم ہو گئی؟ کیا ہماری کشمیری ماؤں بہنوں کی عزتیں محفوظ ہو گئیں؟
کیا سکول جاتے کشمیری بچے بچیوں کا بھارتی فوج کیطرف سے اغوا کیا جانا ُرک گیا۔
اگر پہلے کی طرح معصوم اور بے قصور کشمیریوں پرمظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں تو ہمارے اظہار یکجہتی کا کیا فائدہ، ہمارے جلسے جلسوں ، ہمارے بیانات، ہمارے نعروں ہمارے گانوں کا کیا فائدہ۔
اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہے کہ ہم پاکستانی اپنے اور کشمریوں کیساتھ دھوکہ کر رہا ہے ۔ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے کو صرف ایک جوشیلہ نعرہ سمجھتے ہیں ناکہ ایک تحریک۔
ہمیں کشمیر کی آزادی کے لیے ان سب کے علاوہ کچھ کرنا ہو گا اور وہ ہے صرف جہاد۔
کشمیر کے مسئلے کا واحد حل الجہاد الجہاد۔ الجہاد الجہاد

03/02/2022

نواجوانوں کی زندگیاں بدلنے والا بہت خوبصورت بیان۔
جنگِ ُاحد میں ایک بیوہ اپنے تین سالہ بچے کو جب جنگ کے لیے پیش کرنے آئی، سبحان اللہ کیا جذبے تھے کیا ایمان کی حرارت تھی۔
بیان ضرور سنئیے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو پھیر دے اور ہمارے صبح و شام ، خلوت جلوت عین اسلام کے مطابق ہو جائے ۔ آمین ثمہ آمین

بیشک اللہ جسے چاہتا ہے سیدھے رستے کی ہدایت فرماتا ہے ( سورت البقرہ )
02/02/2022

بیشک اللہ جسے چاہتا ہے سیدھے رستے کی ہدایت فرماتا ہے ( سورت البقرہ )

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islahi Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islahi Dunya:

Share