26/08/2026
🌹مرکزی جلوسِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ (جامع مسجد حنفیہ سڑک والی چکرالہ سیالکوٹ )🌹
زیر صدارت : حضرت علامہ قاری محمد الیاس شاد صاحب
عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو سے معطر فضاؤں میں
جلوسِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ منعقد ہوا
💚 ہر سمت گونجا نعرۂ تکبیر، ہر دل میں بسا ذکرِ مصطفیٰ ﷺ 💚