Markazi Matami Dasta Chan Peer Party

Markazi Matami Dasta Chan Peer Party Azadaari page

24/08/2026

ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ دربار پیر بہلول دانا پارٹی سیالکوٹ

تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو عیدِ شجاع و عیدِ زہراؑ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؐ تمام مومنین و مومنات کے گھروں میں خوشیاں، سکون، محبت اور برکتیں عطا فرمائے۔
🔴مرکزی ماتمی دستہ چن پیر پارٹی بہلول دانا پرویز اصغر گروپ سیالکوٹ
🔴مرکزی ماتمی دستہ mso بہادر میراں بہلول دانا پارٹی سیالکوٹ
🔴 ماتمی دستہ میراں باقر بہلول دانا پارٹی سیالکوٹ
Special thanks tajpoint Tahseen Abbas Jafri Taj Sialkot
fans Mazhar Asghar Khan Hussnain Raza Markazi Matami Dasta Chan Peer Party S M Ali Adnan Ashfaq Hussain Rahab Afzal Qasim Molai

22/08/2026

سالانہ عزاداری 7 ربیع الاول نیا کلام

نوحہ : ماں دی تربت تے وین پاندی اے
شاعر : حسن قیصر مہدی
سوز : مظہر اصغر خاں
امام بارگاہ قصر زینب بھڑتھ
مرکزی ماتمی دستہ سلطان کربلا
سالار : حسین بخاری ایڈوکیٹ UK
مرکزی ماتمی دستہ چن پیر پارٹی پرویز اصغر گروپ
ماتمی سالار : حسنین رضا کربلائی
نوحہ خواں : چن پیر پارٹی پرویز اصغر گروپ
سالار : مظہر اصغر خاں
ماتمی سالار: حسنین رضا
جنرل سیکرٹری : رضا پرویز خاں
صدر : افضل خاں

7 ربیع الاول امام بارگاہ قصر زینب س بھڑتھ نزد کینٹتمام ماتمی نوحہ خواں وقت کی پابندی کریں۔ٹھیک 10 بجے انشاءاللہ ماتمداری...
20/08/2026

7 ربیع الاول امام بارگاہ قصر زینب س بھڑتھ نزد کینٹ
تمام ماتمی نوحہ خواں وقت کی پابندی کریں۔
ٹھیک 10 بجے انشاءاللہ ماتمداری شروع ہوجائیگی۔

سب سنگت سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
19/08/2026

سب سنگت سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے

18/08/2026

4 ربیع الاول پرسہ داری کوٹلی امیر علی پیر و مرشد سید حسیب کے گھر
خیراں عزادار دیاں پاک سیدہ پرسہ قبول فرمائے آمین 🙏
شاعر استاد حسنین اکبر صاحب استاد ثقلین اکبر صاحب
سوز استاد اصغر عباس خاں
روحانی شرکت استاد اصغر عباس خاں
Hassnain Akbarr Hussnain Raza Mazhar Asghar Khan fans Markazi Matami Dasta Chan Peer Party

انشاءاللہ تمام نوحہ خواں ماتمی وقت کی پابندی کریں
15/08/2026

انشاءاللہ تمام نوحہ خواں ماتمی وقت کی پابندی کریں

🤲 دعائے صحت و سلامتی 🤲استاد ثقلین اکبر صاحب مولا کے منظورِ نظر شاعر ہیں۔اس وقت علیل ہیں۔تمام مومنین و مومنات سے خصوصی دع...
12/08/2026

🤲 دعائے صحت و سلامتی 🤲
استاد ثقلین اکبر صاحب مولا کے منظورِ نظر شاعر ہیں۔
اس وقت علیل ہیں۔
تمام مومنین و مومنات سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؐ، استاد صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ 🤲🖤
آمین یا رب العالمین۔
قدیمی مرکزی ماتمی دستہ چن پیر پارٹی
بہلول دانا پرویز اصغر گروپ

اللہ مان پرسہ نیا کلام
12/08/2026

اللہ مان پرسہ نیا کلام

12/08/2026

🟢 28 صفرالمظفر شہادت شہزادہ امن مام حسن مجتبی ع
سالانہ پرسہ داری مرکزی جلوس امام بارگاہ در بتول اڈا پسروریاں سیالکوٹ
🟢 نیاکلام: شبیر جنازہ شبر دا گھر واپس موڑ لیائے
ازکلم: شاعر اہلبیت مرتضی صابر
سوز: مظہر اصغر عباس خاں
نوحہ خواں: پرویز اصغر گروپ سیالکوٹ
سالار: مظہر اصغر عباس خاں
ماتمی سنگت: چن پیر پارٹی پرویز اصغر گروپسیالکوٹ
ماتمی سالار: زوار حسنین رضا
نائب سالار : حسن خاں ۔ عدنان خاں
سیکرٹری : رضا پرویز خاں
صدر : استاد افضل خاں
🟢 بمقام: سیالکوٹ

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Matami Dasta Chan Peer Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share