18/07/2026
"جسے اللہ ہدایت دے، اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا۔"
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کی پُراثر مجلس میں ایک خوش نصیب فرد نے مکتبِ اہلِ بیتؑ کو قبول کرنے کی سعادت حاصل کی۔
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اس نئے بھائی کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اسے دینِ حق پر ثابت قدم رکھے الٰہی آمین 🤲🏻