01/03/2026
🌙 اجتماعی اعتکاف - آخری عشرہ رمضان المبارک
الحمدللہ! دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اس سال بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اجتماعی اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ دس دن اپنی آخرت سنوارنے، علمِ دین سیکھنے اور اللہ پاک کی عبادت میں گزارنے کا بہترین موقع ہے۔
✨ اجتماعی اعتکاف کی خصوصیات:
📖 قرآنِ پاک درست مخارج کے ساتھ سیکھنا۔
🕌 باجماعت نمازوں کی پابندی۔
⚖️ نماز کے مسائل اور عملی طریقہ۔
📚 دین کے ضروری مسائل کا سیکھنا۔
🧼 وضو اور غسل کے مسائل۔
🤝 سنتیں اور آدابِ۔
🤲 رقت انگیز دعائیں، تہجد اور افطار۔
🕋 صلاۃ التسریح۔
✨ نوافل کی ادائیگی۔
🚿 غسلِ میت کا طریقہ۔
📍 مقام:
جامعہ مسجد سیدہ فاطمۃ الزہراء، جھلکی روڈ، اڈا جھائی۔
📞 رابطہ برائے رجسٹریشن:
مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں:
📱 0324-9675317
📱 0345-6774298
نیکی کی دعوت عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں۔