شیعان حیدر کرار سیالکوٹ

شیعان حیدر کرار سیالکوٹ ا ٹھو شیعہ جوانو کہ اب متحد ہو کے دشمن کا مقابلہ کرنا ہے?

۞ اَلسَّلَاْمُ عَلَيْكُمْ يَا اِمَامِ زمَـأنَهْ عَلَيهِ سَّلَاْمْ ۞
۞ بِسَّــــــــــــمِ اللهِ الرِّحْمٰــــــــنِ الرِّحِيْمِ ۞
۞ رَبِّ ارْ حَـمْ هُمَـا كَمَـا رَبِّ يَاْنِيْ صَغِيْرَا ۞
۞ اَلَا لَـعْنَتُ اللهِ عَـلَىٰ القُوْمُ الظَّـالِمِـينَ ۞
۞ آمین ثم آمین یارب آلعالمین ۞
۞ اَلسَّلَاْمُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ عَلِيِّ ابْنِ الْحُسَيْنِ ۞
۞ وَعَلَىٰ اَوْلاَدِ الْـحُسَيْنِ وَ عَلَىٰ اَصْحَا

بِ الْـحُسَيْنِ ۞
۞ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ۞
۞ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ۞
۞ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ۞
۞ اَللهُ اَكُبَر ۞ يَاعَــلِي۴مـــدد ۞ اَللهُ اَكُبَر ۞
۞ آپ سےدعاؤں میں یاد رکھنےکی التماس ھے ۞

خدایا تیرا شُکر ہے کہ تُو نے ہمیں آلِ محمدؑ کے طرف داروں میں رکھا، رات بھر اپنے ذِکر کے ساتھ حسینؑ کی یاد میں غمگین رکھا...
06/07/2025

خدایا تیرا شُکر ہے کہ تُو نے ہمیں آلِ محمدؑ کے طرف داروں میں رکھا، رات بھر اپنے ذِکر کے ساتھ حسینؑ کی یاد میں غمگین رکھا۔ ہمارے قلب حُسینؑ کی مظلومیت پہ نوحہ کناں رکھے اور ہماری گنہگار آنکھوں میں اشک جاری رکھے، ہمارے گنہگار قلوب میں قبرِ حسینؑ رکھ دی۔

خدایا گواہ رہنا آج ہم قبرستان اپنوں کی قبروں پہ نہیں گئے اور نا ہی اپنوں کو یاد کرکے روئے، ہم ٹھنڈے علاقوں کی طرف سیر پہ نہیں نکلے، آج ہمارے سر خاک آلودہ اور چہرے غمزدہ ہیں۔

پروردگار ہم بہت گنہگار ہیں اور تیرے اس کرم پہ شکر گزار ہیں کہ تُو نے ہمیں حُسینؑ جیسی کشتیِ نجات عطاء کی۔

سِنہ،  ستمگار ،  تیر،  پتھر ، طوافِ شبیرؑ کر رہے ہیںجہاں  سارے کی  بے بسی کا حسینؑ قبلہ بنا ہوا ہے .😓😥
06/07/2025

سِنہ، ستمگار ، تیر، پتھر ، طوافِ شبیرؑ کر رہے ہیں

جہاں سارے کی بے بسی کا حسینؑ قبلہ بنا ہوا ہے .😓😥

31/01/2025
28/01/2025

پرسیہ امام موسی کاظم ع سیالکوٹ

25 رجب شہادت امام موسی کاظم عوڈیوز کچھ دیر میں آپلوڈ کیے جائیں گےراول کوکر، سیالکوٹ
26/01/2025

25 رجب شہادت امام موسی کاظم ع
وڈیوز کچھ دیر میں آپلوڈ کیے جائیں گے
راول کوکر، سیالکوٹ

دو کٹے بازو اُٹھا کر اُٹھ نہ پایا خاک سےجس جگہ بیٹھا وہیں شبیرؑ بیٹھا رہ گیا💔💔ہائے ہائے😭
16/07/2024

دو کٹے بازو اُٹھا کر اُٹھ نہ پایا خاک سے
جس جگہ بیٹھا وہیں شبیرؑ بیٹھا رہ گیا💔💔
ہائے ہائے😭

11/07/2024

ادب کا تقاضا ہے کہ جوتے امام بارگاہ سے باہر اتار کر اندر جایا جائے، مہذب قومیں اپنی عبادت گاہوں کے تقدس کا خاص خیال رکھتی ہیں😢

09/07/2024

3 Muharram 🏴😓
غَمِ حُسینؐ جو دُنیا میں گَر نہیں ہوتا

تو پِھر جہاں میں کوئی چَشمِ تَر نہیں ہوتا
🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴

08/07/2024

Address

Sialkot
52300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیعان حیدر کرار سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share