28/09/2018
کیا آپ ایک بہترین معاشرہ تشکیل دینے میں اپنا کردار ادا کرنے چاہتے ہیں؟
2 اکتوبر 2018 بروز منگل العصر اسلامک سوسائٹی کے تحت ایک ڈسکشن سیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں آپ کی شرکت بہت اہم ہے۔
سیشن کا وقت: 1:00PM
دورانیہ: ایک گھنٹہ
مقام: UMT اقبال کیمپس، سیالکوٹ