Azadari in sialkot cantt

Azadari in sialkot cantt Azadari Mola Hussain A.S

29/05/2026

مرکزی زیارت :-شبیہ ذوالجنح
📍امام بارگاہ کینٹ سیالکوٹ

29/05/2026

سالانہ مجلس طفلانِ مسلم ع 💔
امام بارگاہ درِ بتول (س)، سیالکوٹ

📍آج یومِ عرفہ کے موقع پر میدانِ عرفات میں کروڑوں حجاجِ کرام “لبیک اللّٰہم لبیک” کی صدائیں بلند کرتے ہوئے عبادات اور دعا...
26/05/2026

📍آج یومِ عرفہ کے موقع پر میدانِ عرفات میں کروڑوں حجاجِ کرام “لبیک اللّٰہم لبیک” کی صدائیں بلند کرتے ہوئے عبادات اور دعاؤں میں مشغول…
یہ روح پرور مناظر اور خوبصورت تصویریں دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کو چھو رہی ہیں ♥️

25/05/2026

8 ذلحج روانگی امام حسین علیہ السلام مکہ سے کربلا 💔😭😭😭

InshaAllah live on AZADARI IN SIALKOT CANTT
24/05/2026

InshaAllah live on AZADARI IN SIALKOT CANTT

15/03/2026

23 رمضان مجلس عزاء با سلسلہ شہادت مولا علی ع امام بارگاہ کینٹ سیالکوٹ

11/03/2026

21 رمضان مرکزی امام بارگاہ اڈہ پسروریان۔ سیالکوٹ

تبدیلی وقت جلوس 21 رمضان المبارک بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہ السّلام تمام مومنین/ عزاداران اور ماتمی سنگتوں کو مطلع کیا ج...
10/03/2026

تبدیلی وقت جلوس 21 رمضان المبارک بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہ السّلام

تمام مومنین/ عزاداران اور ماتمی سنگتوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس وقت نازک ملکی حالات کے پیش نظر 21 رمضان المبارک مورخہ 11 مارچ 2026 بروز بدھ بوقت 11 بجے مجلس کا آغاز ہو گا اور دوپہر 12 بجے جلوس برآمد ہو گا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا 5 بجے وآپس امام بارگاہ درِ بتول س میں اختتام پذیر ہو گا۔

منجانب
سید علی مقدس رضوی (صدر)
ظفر عباس (جنرل سیکریٹری)
انجمن شیعہ اثناء عشریہ رجسٹرڈ سیالکوٹ مرکزی امام بارگاہ درِ بتول س اڈا پسروریاں سیالکوٹ

07/03/2026

🙏🙏❤️

InshaAllah
07/03/2026

InshaAllah

Address

Sialkot Cantt
Sialkot

Telephone

+923364243508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari in sialkot cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share