Rohaniyat Aur Shariyat

Rohaniyat Aur Shariyat We Treat all type of Black Magics and Jins problem, Stopping Pregnancy, Marriage Break-up & Marriage

اس پیج پر آپ کو روحانی امراض جیسے کالے جادو کا توڑ, شادی میں بندش, اولاد میں بندش, کاروبار میں بندش اور بہت سارے امراض کا علاج خالص قرآن و سنت سے بتایا جاتا ہے اور اس پیج کا دوسرا مقصد خالص دین آپ تک پہنچانا ہے جو صحیح احادیث سے ثابت شدہ ہو اور اسلامی قصے جس سے ایمان تازہ ہو جائے اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں پیج کو لائک کریں اور دوسروں سے شئیر کریں
جزاک اللہ خیرا

جن خواتین کو نیند میں جھٹکے لگتے ہیں یا خواب میں محرم رشتہ داروں کے ساتھ شہوت میں دیکھتی ہیں، یا خواب میں ان کے ساتھ ہمب...
13/10/2022

جن خواتین کو نیند میں جھٹکے لگتے ہیں یا خواب میں محرم رشتہ داروں کے ساتھ شہوت میں دیکھتی ہیں، یا خواب میں ان کے ساتھ ہمبستری کرتے دیکھتی ہیں اس سے بچنے کا علاج
✍️ سورت النور 33 بار پانی پر دم کریں اور سونے سے قبل ایک لیٹر پانی پر
{۞ اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُّورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ} [النور : 35]
پھر یہ دعا دہرائیں 🗣️
🌀🌀 اللَّهم يا عليم يا نور السماوات والأرض يا علام الغيوب سبعًا أو يزيد
پھر اسکی تکرار کریں 🗣️
🌀🌀100 یا اس سے زیادہ بار
اللًهم إني أسالك بكلماتك التامة وأسمائك الحسنى واسمك الأعظم أن تفتح لي من لَدنك رؤيا مبصرة فيها دائي ودوائي ومن آذاني
اللهم اصرف عني تسلط الشياطين وأحلامهم
(وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْديِهِمْ سَدَّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدَّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونْ)
🌀🌀ان شاءاللہ خیر اور برکت ہے اور پریشانی والے خوابوں سے نجات باذن اللہ
بإذن الله🌹

24/08/2022
21/08/2022

یہ اسلام ہے جہاں ہر امیر اور غریب ایک جیسے ہیں یہاں ایک عام سا بندہ افطاری کے لیے بیٹھا تھا کہ اچانک کوئی بڑا عہدے دار آ کر اس کے ساتھ بیٹھ جاتا ہے تو وہ عام بندہ دیکھتا ہے کہ میں تھوڑا اور دور ہو جاتا ہوں جیسے کوئی عام انسان امیر کے ساتھ محسوس کرتا ہے تو جب اس عہدے دار نے دیکھا تو اس نے مسکرا کر اسے کہا دور نہ جاو میرے پاس آ کر بیٹھو اور پھر اس عہدے دار کے ساتھ والے آدمی نے اس کو اس کے ساتھ پکڑ کر بیٹھا دیا ہر جگہ اچھے برے لوگ ہوتے ہیں لیکن عربوں میں یہ چیز دل جیت لیتی ہے 🥰🥰🥰

13/08/2022

لوگ کالے جــــادُو سے تو
ڈر جاتے ہیں لیکن کالــــے
کرتوت سے نہیں ڈرتے...🌹♥️🌹

الحمد اللہ آج 4 محرم 1444ہجری بروز بدھ پاکستانی وقت تقریبا 3 بجے سحری خانہ کعبہ کے گرد بیریئرز کو ہٹا دیا گیا لوگ کعبہ ک...
02/08/2022

الحمد اللہ آج 4 محرم 1444ہجری بروز بدھ پاکستانی وقت تقریبا 3 بجے سحری خانہ کعبہ کے گرد بیریئرز کو ہٹا دیا گیا لوگ کعبہ کو چھو رہے ہیں چوم رہے ہیں آنکھیں ترس گئی تھی اس منظر کو اللہ اس کو ہمیشہ ایسے ہی رکھے

😍😍😍😍

23/07/2022

ایک ایرانی فلمساز نے عوامی آگہی کے لیے ایک منٹ کی یہ مُختصر سی فلم بنائی ھے. غریب باپ نے دوکان سے روٹی چُرالی لیکن جیسے ہی باہر کی طرف مُڑا تو جاتے ہوئے اُس کو دکاندار روک لیتا ھے. بیٹی جو ناسمجھ ھے باپ سے پُوچھتی ھے کیا ہوا؟؟؟ باپ پریشان ہوتا ھے اور معافی مانگنے کیلئے لب کھولتا ہی ھے تو اتنے میں دوکاندار کہتا ھے بیٹی تُمہارا باپ بقایا پیسے بُھول گیا تھا، اس کے ساتھ ہی وہ کُچھ رقم گِن کر اُسے پکڑا دیتا ھے. باہر جاتے ہوئے باپ ندامت سے اور مجبوری سے لاچار دکھائی دیتا ھے تو دوکان میں موجود دُوسرا شخص آواز لگا کر کہتا ھے تُم چاول کا تھیلا بھی بھول رہے ہو...!! ویڈیو: قلم قبیلہ

16/07/2022
تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے عید الاضحی بہت بہت مُبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ آپ سب کی تمام مشکلات کو حل کرے اور آپ سب ...
10/07/2022

تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے عید الاضحی بہت بہت مُبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ آپ سب کی تمام مشکلات کو حل کرے اور آپ سب کی تمام نیک حاجات پوری فرمائے اور ہمارے مغفرت فرمائے آمین

کسی کے گھر کے فرش پر یہ ڈرائنگ بنی ہوئی پائی گئی ہے  جن گھروں میں سخت جادو کے اثرات ہوں وہاں ایسا ہوتا ہے اور یہ ساری مر...
07/07/2022

کسی کے گھر کے فرش پر یہ ڈرائنگ بنی ہوئی پائی گئی ہے جن گھروں میں سخت جادو کے اثرات ہوں وہاں ایسا ہوتا ہے
اور یہ ساری مری ہوئی کیڑیاں ہیں ۔ اللہ المستعان

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohaniyat Aur Shariyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Rohaniyat Aur Shariyat:

Share