Govt. Christian GHS Haji Pura, Sialkot

Govt. Christian GHS Haji Pura, Sialkot Govt. Christian GHS Haji Pura Sialkot a name of excellence, pride and performance.

15/05/2026

ہماری ایک ہونہار طالبہ نے "بنیان المرصوص" کے موضوع پر نہایت خوبصورت انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 🌸📚
طالبہ کی محنت، اعتماد اور بہترین پیشکش قابلِ تحسین ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور علم و ادب کے میدان میں ہمیشہ ترقی دے۔ آمین 🤍

بنیان المرصوص اسکول میں “معرکۂ حق” نہایت جوش و جذبے اور قومی ولولے کے ساتھ منایا گیا۔یہ پروگرام نوجوان نسل میں حب الوطن...
10/05/2026

بنیان المرصوص اسکول میں “معرکۂ حق” نہایت جوش و جذبے اور قومی ولولے کے ساتھ منایا گیا۔
یہ پروگرام نوجوان نسل میں حب الوطنی، ایمان اور قومی یکجہتی کے فروغ کی ایک خوبصورت کاوش ثابت ہوا۔ 🇵🇰✨

Happy Mothers day 💓
10/05/2026

Happy Mothers day 💓

10/05/2026
09/05/2026

Installation of new ICT LAB at GGHS CHRISTIAN HAJI PURA SIALKOT.

الحمدللہ✨گورنمنٹ کرسچین گرلز ہائی سکول حاجی پورہ سیالکوٹ میں جدید ICT لیب کی انسٹالیشن کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔ یہ طال...
08/05/2026

الحمدللہ✨
گورنمنٹ کرسچین گرلز ہائی سکول حاجی پورہ سیالکوٹ میں جدید ICT لیب کی انسٹالیشن کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔ یہ طالبات کے روشن مستقبل اور جدید تعلیم کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
ہم CEO Education اور DEO (SE) کے بے حد مشکور ہیں جن کی خصوصی توجہ، تعاون اور کاوشوں سے یہ بہترین سہولت سکول کو فراہم ہوئی۔
ان شاء اللہ یہ ICT لیب طالبات کی کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کی تعلیم میں اہم کردار ادا کرے گی اور انہیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق آگے بڑھنے میں مدد دے گی۔ 🌸💻



24/04/2026

Theme of the month: Digital Literacy
District Education Authority Sialkot
DEO SE Sialkot

گورنمنٹ کرسچن گرلز ہائی اسکول حاجی پورہ سیالکوٹ کی مستحق طالبات میں یونیفارمز تقسیم کیے گئے۔ یہ اقدام طالبات کی حوصلہ اف...
21/04/2026

گورنمنٹ کرسچن گرلز ہائی اسکول حاجی پورہ سیالکوٹ کی مستحق طالبات میں یونیفارمز تقسیم کیے گئے۔ یہ اقدام طالبات کی حوصلہ افزائی اور بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
District Education Authority Sialkot
DEO SE Sialkot

10/04/2026

گورنمنٹ کرسچین گرلز ہائی سکول حاجی پورہ سیالکوٹ کی جماعت ہشتم (Grade 8) کی طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی تین پوزیشنز حاصل کر کے سکول کا نام روشن کر دیا۔
🥇 پہلی پوزیشن: مبشرہ
حاصل کردہ نمبر: 309
رول نمبر: 94-300-258
🥈 دوسری پوزیشن: مہرخ
حاصل کردہ نمبر: 308.5
رول نمبر: 94-300-259
🥉 تیسری پوزیشن: سبینہ
حاصل کردہ نمبر: 303.5
رول نمبر: 94-300-251
ان ہونہار طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ان بچیوں کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور مستقبل میں بھی یونہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔ 🌟

Address

Sialkot
51310

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

0523561911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Christian GHS Haji Pura, Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share