20/01/2023
:: اطلاع فوتگی و نمازِ جنازہ ::
میرے بھائیوں جیسے سید عاصم رضا نقوی اور سید عامر علی نقوی کے والدِ گرامی انتہائی عزیز قابل احترام بزرگ سید قاسم علی نقوی (گدی نشین دربار سخی اعتبار شاہ) رضائے الٰہی سے وفات فرما گئے ہیں۔۔
اُن کی نمازِ جنازہ کل صبح بمطابق 21 جنوری 2023 بروز ہفتہ بوقت صبح 11 بجے قدیمی امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ راجہ روڈ سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی۔
شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
شریکِ غم: زوار علی نقوی (ایڈمن: عزاداری اِن سیالکوٹ)