Peaceful Islam

Peaceful Islam Islam is the Only Solution, which brings Peace, Justice and Prosperity

16/01/2026

‏﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِي لِلصَّلاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ﴾

16/01/2026

‏سُبْحَانَ اللَّهِ , وَالْحَمْدُ لِلَّهِ , وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ,وَاللَّهُ أَكْبَرُ , وَلَا حَوْل وَلَا قُوَّة إِلَّا بِاَللَّهِ

16/01/2026

‏﴿پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں، تاکہ ہم اُنہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائیں۔ بیشک وہ ہر بات سننے والی، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے۔﴾ الاسراء

26/12/2025

Take care of your imaan, for one day we will all have to cross this.

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ‏صبح بخیر ❤️✨🌄‏اللہ کے ہاں پاکیزہ جذبے ہمیشہ قبول کرلیے جاتے ہیں ‏آپ بے شمار محبتیں کری...
25/12/2025

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏صبح بخیر ❤️✨🌄
‏اللہ کے ہاں پاکیزہ جذبے ہمیشہ قبول کرلیے جاتے ہیں
‏آپ بے شمار محبتیں کریں لیکن اللہ سے زیادہ محبوب کسی کو نہ رکھیں
‏ اللہ آپکو سب کا محبوب بنا دے گا
‏اور بیشک بڑا مہربان ہے اپنے بندے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
‏اے میرے پروردگار ہم سب سے ہمیشہ کے لئے راضی ہو جا
‏🌸آمین یارب العالمین 🤲🥺

24/12/2025

‏اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔

‏﴿سورۃ الاعراف، ۲۰۵﴾

23/12/2025

‏وہ دن یاد رکھو جس دن کسی بھی شخص نے نیکی کا جو کام کیا ہوگااسے اپنے سامنے موجود پائے گا،اور بُرائی کا جو کام کیاہوگا اس کو بھی (اپنے سامنےدیکھ کر) یہ تمنا کرے گاکہ کاش اس کےاور اس کی بدی کے درمیان بہت دُور کا فاصلہ ہوتا! اور اللہ تمہیں اپنے (عذاب)سےبچاتاہے،

‏﴿سورۃ آل عمران، ۳۰﴾

22/12/2025

‏اور جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوں ان کو مردہ نہ کہو۔ در اصل وہ زندہ ہیں، مگر تم کو (ان کی زندگی کا) احساس نہیں ہوتا۔

‏ ﴿سورۃ البقرۃ ، ۱۵۴﴾

21/12/2025

کوئی تم سے مِل کر اپنی تازگی کھو دے اور مُرجھا جاۓ تو تم سے کم ظرف اور بد قسمت انسان کوئی نہیں پھر چاہے تم اپنی ذات کو لے کر کتنے ہی خوش کیوں نہ ہو۔

21/12/2025

Is this not beautiful 😍❤️

Well done    You are proud of Muslims throughout the world 🌎
21/12/2025

Well done
You are proud of Muslims throughout the world 🌎

21/12/2025

‏حضرت ابوھریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے جانی دوست ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے کہ موت سے پہلے ان کو نہ چھوڑوں۔ ہر مہینہ میں تین دن روزے۔ چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔

‏ (صحیح بخاری،۱۱۷۸)

Address

Cant
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peaceful Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share