Astana-e-Aliya

Astana-e-Aliya آستانۂ عالیہ وارڈ نمبر 06، مسجد روڈ صدر بازار سیالکوٹ ک?

حضرت سائیں عبدالعزیز چشتیہ صابریہ قلندریہ رحمۃ اللہ علیہ
1901 میں شیخ رحمت اللہ قریشی کے ہاں پیدا ہوئے،
آپ کو بچپن سے ہی اللہ سے لگاؤ تھا، آپ ہیر کاکے شاہ رحمۃ اللہ علیہ اور پیر شعلہ شہید رحمۃ اللہ علیہ سے خاص لگاؤ رکھتے تھے
آپ کی ساری زندگی سادگی اور درویشی پر منحصر ہے،
آپکے دل میں موجود عشق الہٰی کی چنگاری اس وقت آتش بن کر بھڑک اٹھی جب آپ بھارت میں حضرت صابر پیا رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت ہرے بھرے رحمۃ اللہ علیہ کے مزارات پر حاضری دیکر واپس آئے،
آپ کی وفات 15 جنوری 1961 کو ہوئی ۔

عرس مبارک حضرت سائیں عبدالعزیز المعروف سائیں جیجو سرکار رحمۃ اللّٰہ علیہ
15/01/2026

عرس مبارک
حضرت سائیں عبدالعزیز المعروف سائیں جیجو سرکار رحمۃ اللّٰہ علیہ

محفل میلادِ مصطفیبسلسلہ ختم دسواں شریفبرائے ایصال ثواب والدہ محترمہ پیج ایڈمن Muhammad Amer Shafique
30/08/2025

محفل میلادِ مصطفی
بسلسلہ ختم دسواں شریف
برائے ایصال ثواب والدہ محترمہ پیج ایڈمن
Muhammad Amer Shafique

آستانہ عالیہ پیج کے ایڈمن برادرم محمد عامر شفیق کی والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لئے  قل شریف کا ختم کل بروز اتوار 24 ا...
23/08/2025

آستانہ عالیہ پیج کے ایڈمن برادرم محمد عامر شفیق کی والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لئے قل شریف کا ختم کل
بروز اتوار 24 اگست بوقت 11 بجے دن۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَہمارے بہیت ہی پیارے بھائی اور پیج ایڈمن جناب محمد عامر شفیق کی والدہ ماجدہ رضا...
22/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہمارے بہیت ہی پیارے بھائی اور پیج ایڈمن جناب
محمد عامر شفیق کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ۔

عرس مبارک حضرت پیر سید محمد بخاری شاہ بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ
20/06/2025

عرس مبارک حضرت پیر سید محمد بخاری شاہ بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ







Address

Ward # 6 Masjid Road Sadar Bazar
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana-e-Aliya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share