Faiz E Lasani

Faiz E Lasani Salam
Welcome to our page, Faiz E Lasani is a organisation with the soul purpose of helping the creation of Allah Spiritually.

20/12/2022

Watch, follow, and discover more trending content.

20/12/2022
12/12/2022
💚💚💚💚💚لبیک یا حسین 💚💚💚💚💚ماہانہ محفل ذکر بسلسلہ شہادت و عظمت اہل بیت21اگست  بعد از نماز عشإ سلیم کالونی گوجرنوالہ
16/08/2021

💚💚💚💚💚لبیک یا حسین 💚💚💚💚💚
ماہانہ محفل ذکر بسلسلہ شہادت و عظمت اہل بیت
21اگست بعد از نماز عشإ سلیم کالونی گوجرنوالہ

سدا سلامت پاکستانتا قیامت پاکستاناولیاء کا ہے فیضانپاکستان پاکستان
15/08/2021

سدا سلامت پاکستان
تا قیامت پاکستان
اولیاء کا ہے فیضان
پاکستان پاکستان

یومِ آزادی مبارك  دعا گو ہُوں کہ اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کو متعین کردہ بنیادوں پر قائم و دائم رکھے۔ اس پر اپنی رحمتوں کا س...
14/08/2021

یومِ آزادی مبارك دعا گو ہُوں کہ اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کو متعین کردہ بنیادوں پر قائم و دائم رکھے۔ اس پر اپنی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ برقرار رکھے، اس میں ترقی و خوشحالی کا عمل جاری و ساری رہے، اس کی صنعت فروغ پائے، اس کے کھیت سرسبز و شاداب رہیں، خوشحالی ہر غریب کے دروازے پر دستک دے تاکہ اس کا ہر شہری ملک سے محبّت کے جذبوں سے سرشار رہے۔ دعا ہے کہ میرا یہ مقدس وطن بد خواہوں اور شرپسندوں کے شر سے محفوظ و مامون رہے۔ آمین ثما آمین بزم فیض لاثانی انٹرنیشنل

ایک گاؤں کے چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس شادی کی خوشی میں شامل کیا ...
09/08/2021

ایک گاؤں کے چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس شادی کی خوشی میں شامل کیا جائے. اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور تحفے میں دیا جائے گا۔ مزید یہ کہ جس گھر میں مرد کا راج ہو گا وہاں ایک گھوڑا دیا جائے گا اور جس گھر میں عورت کا راج ہوگا وہاں ایک مرغی دی جائے گی۔ چوہدری صاحب نے اپنے کار خاص گامے کو جانوروں کی ترسیل کا کام سونپ دیا۔
پہلے ہی گھر میں گاما دونوں میاں بیوی کو سامنے بٹھا کر پوچھتا ہے کہ گھر کے فیصلے کون کرتا ہے؟ مرد بولا : میں۔ گامے نے جواب دیا کہ جناب سارے گھوڑے کسی نا کسی کے ہو گئے ہیں، اب صرف تین باقی ہیں؛ ایک کالا، ایک سرخ اور ایک چینا۔ جو تمھیں پسند ہے وہ بتا دو؛ مرد نے فوراً جواب دیا کہ مجھے چینا پسند ہے۔
پاس ہی بیٹھی بیوی نے برا سا منہ بناتے ہوئے اپنے خاوند کو ٹوکا اور اونچی آواز میں بولی۔ نہیں۔۔ نہیں۔۔ ہم کالا لیں گے، میں نے دیکھا ہوا ہے، اس کے ماتھے پہ سفید پھلی ہے، وہ بڑا سوہنا ہے۔ مرد نے کہا کہ چلو کالا ہی دے دو۔ گاما آرام سے اٹھا۔ تھیلے سے ایک مرغی نکالی، عورت کو پکڑائی اور اگلے گھر کو چل دیا۔

گاما بتاتاہے کہ پورے گاؤں میں مرغیاں ہی تقسیم کیں۔

ابھی بھی عورت کو حقوق چاہیں۔

کیا آج اپ نے دردود پاک پڑھا ہے؟
02/08/2021

کیا آج اپ نے دردود پاک پڑھا ہے؟

30/05/2021

دوستوں آج ہم سورت اخلاص کی محفل سجاتے ھیں۔بس 1بار سورت اخلاص پڑھ کر کمینٹس میں okلکھیں۔

Address

Darbar E Aliya Alipur Sharif
Sialkot

Telephone

03336660605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz E Lasani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share