Imam Bargah Mistry Muhammad Abdullah (Sialkot)

Imam Bargah Mistry Muhammad Abdullah (Sialkot) Majlis-e-Azaa & Azadari

امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ و زینبیہ مسجد راجہ روڈ سیالکوٹ پر واقع ہے۔ اس بارگاہ میں اولادِ یزید لع نے سن 2004 میں بم بلاسٹ کیا تھا جس میں بہت سے مومنین شہید و زخمی ہوئے تھے اور بلاسٹ کی شدت کی وجہ سے بارگاہ کی عمارت تباہ ہو گئی تھی۔ منتظمین کی محنت اور کاوش سے بارگاہ کی از سر نو تعمیر کی گئی۔ اس بارگاہ میں ہر سال عشرہ محرم الحرام کی مجالس کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

اس پیج کا مقصد بارگاہ ہذا میں

ہونے والے مجالس و عزاداری کے پروگرامز کو آپ سب تک پہنچانے کی ایک ادنیٰ سی کاوش ہے۔ مولا ہمیں اس میں کامیاب کریں(آمین)

انتہائی دعاوں کے طلبگار: سید محمد علی نقوی، فرقان حیدر کرپالوی

28/08/2026

آج انشااللہ 💚 بعد از نمازِ مغربین
جشنِ عید میلاد النبی ص 🤩✨
14 ربیع الاول، 28 اگست 2026ء 🎉🎊
امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ، سیالکوٹ
منتظمِ اعلیٰ بریر مرتضی جعفری ❤️

26/08/2026
27/07/2026

12 Safar
Qadeemi Bargah Mistari
Muhammad Abdullah, Raja Road Sialkot

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Mistry Muhammad Abdullah (Sialkot) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share