Mustfai pygam

Mustfai pygam This page is about the religious problems and questions. And also for providing information of islam.

07/05/2025

فی امان اللہ بیٹے 🥹

ہم سب تمہارے مجرم ہیں ۔ کوئی معذرت بھی ہماری پشیمانی کم نہیں کر سکتی 💔

13/12/2023

غزہ میں لرزہ خیز اسرائیلی مظالم بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ہمارے ہاں اس کا تذکرہ بتدریج کم ہوتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔
ایسا لگتا ہے کہ اب ہمیں سب کچھ معمول کے مطابق لگنا شروع ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
ملبوں میں دبے لا تعداد شہداء ہیں اور زخمی ہسپتالوں کے فرشوں پر بے یار و مددگار پڑے تڑپ رہے ہیں ۔۔

ان دنوں غزہ کی حد درجہ قیامت خیز صورتحال سے لاعلم رہنا مجرمانہ غفلت و بے حسی کی انتہا ہوگی۔۔۔ ہم اگر وہاں پہنچ نہیں سکتے تو کیا چیخ بھی نہیں سکتے؟ آہ و پکار اور واویلا بھی نہیں کر سکتے ؟؟؟ مدد، مدد کی آوازیں بھی بُلند نہیں کر سکتے؟؟؟؟

خدارا چیخیے !!! شور مچائے !!! دہائیاں دیں !!! آہ و فغاں کریں !!! جتنا اُونچی آواز میں فریاد کر سکتے ہیں کم از کم اُس میں کوتاہی تو نہ کریں۔
واللہ یہ دن روزمرہ کی باتوں کے نہیں ہیں. چھوڑ دیں تمام موضوعات اور غزہ کو فوکس کیجیے۔

13/12/2023

غزہ فلسطین میں صیہونی اسرائیل نے 10 ھزار کے قریب مسلمان بچوں کو شھید کرکے دنیا میں نسل کشی کا سب سے بڑا بدترین جرم کیا ھے،،،

19/11/2023

پہلے یہ لوگ اپنے گھروں سے نکالے گئے ، پھر خیمہ بستیوں میں پناہ لینے پر مجبور کئے گئے
اور جب سب ایک جگہ عارضی پناہ لینے کے لئے جمع تھے تو وہاں وحشی جانوروں نے انہیں شہید کر دیا
گذشتہ شب تقریباً ایک سو شھادتیں ہوئیں

19/11/2023
11/10/2023
فلسطین ہمارا ہے انشاءاللہ
11/10/2023

فلسطین ہمارا ہے انشاءاللہ

06/09/2023

حکمرانوں کو پیغام غیرت

29/08/2023

Murshad pak
Masha allah

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustfai pygam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share