پیغامِ محبت

پیغامِ محبت بعداز خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
صلی اللہ علیہ وسلم الصلوة والسلام عليك يارسول الله
وعلى آلك واصحابك يا نورالله

06/08/2020
30/06/2020

سیدہ کائنات علیہ السلام کا لقب کس حدیث سے ہے؟

28/06/2020

درود و سلام بارگاہِ رسالت مآب سیدِنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ کریم پڑھنے والوں کی حضور علیہ السلام سے محبتوں عقیدتوں میں اور اضافہ فرمائے۔ آمین

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ آنحضرت ﷺ اپنے نعلین مبارک کو بنفس نفیس پیوند لگا رہے تھے او ر میں چرخہ ...
28/06/2020

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ آنحضرت ﷺ

اپنے نعلین مبارک کو بنفس نفیس پیوند لگا رہے تھے او ر میں چرخہ کات رہی تھی اتفاق سے میری نظر امام الانبیاء ﷺ کے چیرہ انور کی طرف گئی تو میں نے دیکھا کہ آپﷺ کی پیشانی مبارک پر پسینے کے چند قطرات نمایاں ہیں

اور پسینہ کے اندر ایک نور ہے جو ابھر رہا ہے اور بڑھ رہا ہے۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے لئے یہ ایک ایسا خوبصورت منظر تھا کہ میں حیرت و تعجب سے پوری دلجمعی کے ساتھ کافی دیر تک آقا ﷺ کی جبیں مبارک کادیدار کرتی رہی

اچانک رسول اللہ ﷺ نے جو نظر مبارک اُٹھا کر میری طرف دیکھا (کہ میں آپ ﷺ کی طرف حیرانگی کے ساتھ دیکھ رہی ہوں)
تو فرمایاعائشہ! کیا بات ہے،کیوں حیران ہو کر میری طرف دیکھ رہی ہو؟

میں نے عرض کیا یا رسول اللہﷺ! میں نے دیکھا ہے کہ آپﷺ کی پیشانی مبارک پر پسینہ کے قطرات ہیں اور مجھے قطرات میں ایک چمکتا ہوا نور دکھائی دے رہا ہے

اس خوش کن اور مبارک منظر نے مجھے آپﷺ کی طرف دیکھتے رہے پر مجبور کر دیا تھا ۔ بخدا! اگر ابو کبیر ہذلی
(زمانہ جاہلیت کا مشہور شاعر)

آپ کو دیکھ لیتا تو اسے معلوم ہوتا کہ اس کے اشعار کا صحیح مصداق رسول اللہﷺ کی ذات اقدس ہے

نبی اکرمﷺ نے فرمایا:سناؤ تو اس کے اشعار کیا ہیں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے حضور ﷺ کوابو کبیر ہذلی کے یہ اشعار سنائے

ترجمہ "وہ ولادت اور رضاعت کی آلودگیوں سے پاک ہے اس کے روشن چہرے کودیکھو تو معلوم ہوگا کہ نور اورروشن برق جلوہ دے رہی ہے

جب رسول اللہﷺ نے یہ اشعار سنے تو جو کچھ ہاتھ میں تھا وہ رکھا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا جو لطف و راحت مجھے تیرے کلام سے حاصل ہوئی ہے اس قدر مسرت و سرور تجھے میرے نظارے سے بھی حاصل نہ ہوا ہوگا

(مستدرک حاکم،مدارج السالکین،ص 277۔مصر بحوالہ سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا،ص252)
(کتاب :حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے 100 قصّے)

خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

حیات بخیر ایمان بخیر

28/06/2020

محبت اہل بیت

Sahabi E Rasool  ﷺ  Hazrat Abu Zar Al Ghifaari Radi Allahu Ta'ala Anhu
27/06/2020

Sahabi E Rasool ﷺ Hazrat Abu Zar Al Ghifaari Radi Allahu Ta'ala Anhu

Such a sight to behold!⁣⁣⁣⁣A beautiful close up of the Ka'bah. ⁣⁣ O Allah Subhanahu wa ta'ala, grant our Viewers and the...
26/06/2020

Such a sight to behold!⁣⁣
⁣⁣
A beautiful close up of the Ka'bah. ⁣⁣ O Allah Subhanahu wa ta'ala, grant our Viewers and the Muslims around the globe the opportunity to perform Umrah & Hajj soon.⁣ Ameen

Prophet ﷺ said: Convey (knowledge) from me even if it is just one ayah [Bukhari 3461]
23/06/2020

Prophet ﷺ said: Convey (knowledge) from me even if it is just one ayah [Bukhari 3461]

داتا علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کی اصل قبر مبارک
22/06/2020

داتا علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کی اصل قبر مبارک

شاعر ختم نبوت سید امین گیلانی اپنی جیل کا واقعہ بیان کرتے ہوۓ کہتے ہیں کہ :ایک دن جیل کا سپاہی آیا اور مجھ سے کہا کہ آپ ...
22/06/2020

شاعر ختم نبوت سید امین گیلانی اپنی جیل کا واقعہ بیان کرتے ہوۓ کہتے ہیں کہ :
ایک دن جیل کا سپاہی آیا اور مجھ سے کہا کہ آپ کو دفتر میں سپرنٹنڈنٹ صاحب بلا رہے ہیں-میں دفتر میں پہنچا تو دیکھا کہ میری والدہ صاحبہ معہ میری اہلیہ اور بیٹے سلمان گیلانی کے ، جس کی عمر اس وقت سوا ڈیڑھ سال تھی بیٹھے ہوۓ ہیں-والدہ محترمہ مجھے دیکھتے ہی اٹھیں اور سینے لگایا،ماتھا چومنے لگیں-حال احوال پوچھا،،ان کی آواز گلوگیر تھی- سپرنٹنڈنٹ نے محسوس کر لیا کہ وہ رو رہی ہیں-میرا بھی جی بھر آیا،آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے-یہ دیکھ کرسپرنٹنڈنٹ نے کہا،اماں جی ! آپ رو رہی ہیں،بیٹے سے کہیں (ایک فارم بڑھاتے ہوۓ) کہ اس پر دستخط کر دے تو اسے ساتھ لے جائیں،ابھی معافی ہو جاۓ گی-میں ابھی خود کو سنبھال رہا تھا کہ اسے جواب دے سکوں-والدہ صاحبہ تڑپ کر بولیں،کیسے دستخط،کہاں کی معافی،میں ایسے دس بیٹے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت پر قربان کر دوں-میرا رونا شفقت مادری ہے-یہ سن کر سپرنٹنڈنٹ شرمندہ ہو گیا اور میرا سینہ ٹھنڈا ہوگیا-
(تحریک ختم نبوت ۵۳۲/۵۳۳ از مولانا اللہ وسایا)
ختم_نبوت_زندہ_باد

22/06/2020

: ALLAH SAY MANGO ZAROR MILAY GA

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیغامِ محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to پیغامِ محبت:

Share