Tanzeem E Islami - Sialkot

Tanzeem E Islami - Sialkot تنظیم اسلامی سیالکوٹ - تنظیم اسلامی کا پیغام : خلافت راشدہ کا نظام

22/08/2026
اُمَّتِ  مُسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات‘‘تنظیم اسلامی کے زیرِ اہتمام ملک گیر مہمسیمنار اسلام آباد دین اسلام - حالات ح...
21/08/2026

اُمَّتِ مُسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات‘‘
تنظیم اسلامی کے زیرِ اہتمام ملک گیر مہم
سیمنار
اسلام آباد
دین اسلام - حالات حاضرہ - دنیا۔ پاکستان۔

















#پاکستانی

20/08/2026







20/08/2026















19/08/2026

امت کٹ رہی ہے اور مسلمان ’’تین طلاقوں کے مسئلہ‘‘ پر مناظروں میں مصروف ہیں!! امیر تنظیم اسلامی پاکستان شجاع الدین شیخ صاحب

18/08/2026

اللہ کے احکامات صرف بیان کرنے کے لیے نہیں، نافذ کرنے کے لیے ہیں
14 اگست 2026ء کو کراچی میں خطبۂ جمعہ کے دوران امیر تنظیمِ اسلامی پاکستان محترم شجاع الدین شیخ صاحب نے توجہ دلائی کہ اللہ تعالیٰ کے احکامات صرف پڑھنے، چھاپنے، نصاب میں شامل کرنے، خطبات میں بیان کرنے یا فتاویٰ میں لکھ دینے کے لیے نہیں آئے، بلکہ ان کا تقاضا ہے کہ انہیں انفرادی اور اجتماعی زندگی میں نافذ کیا جائے۔
سورۃ الصف کی آیات 2 اور 3 کی روشنی میں انہوں نے اس تضاد کی نشان دہی کی کہ ہم اللہ کے احکامات کو درست مانتے اور بیان کرتے ہیں، لیکن عملی زندگی میں ان پر عمل سے گریز کرتے ہیں۔
یہ پیغام تنظیمِ اسلامی کی ملک گیر آگاہی مہم کا حصہ ہے:
“اُمتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات”
31 جولائی تا 21 اگست 2026ء
آئیے اُمت کے زوال کے اسباب کو سمجھیں اور قرآن و سنت کی روشنی میں راہِ نجات تلاش کریں۔















#کراچی

’’اُمَّتِ  مُسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات‘‘تنظیم اسلامی کے زیرِ اہتمام ملک گیر مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔یکم اگست سے 21 ا...
17/08/2026

’’اُمَّتِ مُسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات‘‘
تنظیم اسلامی کے زیرِ اہتمام ملک گیر مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔

یکم اگست سے 21 اگست 2026.
کامونکی پنجاب

دین اسلام - حالات حاضرہ - دنیا۔ پاکستان۔


















#پاکستان

#نجات

’’اُمَّتِ  مُسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات‘‘تنظیم اسلامی کے زیرِ اہتمام ملک گیر مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔یکم اگست سے 21 ا...
17/08/2026

’’اُمَّتِ مُسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات‘‘
تنظیم اسلامی کے زیرِ اہتمام ملک گیر مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔

یکم اگست سے 21 اگست 2026.
نواب شاہ
سندھ

دین اسلام - حالات حاضرہ - دنیا۔ پاکستان۔


















#پاکستان

#نجات

Address

Masjid Ahya-E-Deen TANZEEM-E-ISLAMI Mudassar Shaheed Road, Sialkot Cantonment, Sialkot, Punjab
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem E Islami - Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tanzeem E Islami - Sialkot:

Shortcuts

Share