24/04/2024
*📝اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ھے کہ اس کی خوبصورتی ہی اس کا سب بڑا plus point ھے تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ھے.🥲 مرد جب عورت کو پسند کرتا ھے تو وقتی طور پر عورت کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ھے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ھے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ھے.😬 مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار اس کا دین کے ساتھ لگاؤ اس کی کی ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اس کو محبت دیتا ھے یا پھر نہیں دیتا. لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے.😊 خوبصورتی تو کچھ وقت کے لیے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے. جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی نہیں کر سکتی. مرد کتنا ہی گناہ گار اورغلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار خوب سیرت ہی چاہتا ہے.😒خواتین اپنی خوبصورتی سے زیادہ اپنی خوب سیرتی پر توجہ دیں تا کہ دنیا کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت بھی