جامع مسجد قباء کپورووالی

جامع مسجد قباء کپورووالی جامع مسجد قباء کپورووالی ائیر پورٹ روڈ چوک اجووالی واٹ?

22/03/2023

The Umrah of some blind pilgrims is heartbreaking 😭. Look how they are performing it.

الحمد اللہ آج 4 محرم 1444ہجری بروز بدھ پاکستانی وقت تقریبا 3 بجے سحری خانہ کعبہ کے گرد بیریئرز کو ہٹا دیا گیا لوگ کعبہ ک...
02/08/2022

الحمد اللہ آج 4 محرم 1444ہجری بروز بدھ پاکستانی وقت تقریبا 3 بجے سحری خانہ کعبہ کے گرد بیریئرز کو ہٹا دیا گیا لوگ کعبہ کو چھو رہے ہیں چوم رہے ہیں آنکھیں ترس گئی تھی اس منظر کو اللہ اس کو ہمیشہ ایسے ہی رکھے

😍😍😍😍

03/07/2022

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ ✨


#حج١٤٤٣هـ

جامع مسجد قباء کپورووالی میں نماز عید الفطر 7:15 بجے صبح ادا کی جائے گی ان شاء اللہ وقت کی پابندی کریں
30/04/2022

جامع مسجد قباء کپورووالی میں نماز عید الفطر 7:15 بجے صبح ادا کی جائے گی ان شاء اللہ وقت کی پابندی کریں

06/04/2022

ٹائم سکوئرامریکہ میں پہلی بار نماز تراویح ادا کی جارہی ہے

23/03/2022

صحیح بخاری 1335

20/03/2022

جامع مسجد قُباء کپورووالی سیالکوٹ

صدقہ جاریہ
13/03/2022

صدقہ جاریہ

مسجد اللہ کا گھر ہے اور اللہ کا گھر نا مکمل ہے اس میں تعاون کریں اور آخرت میں گھر حاصل کریں اگر کوئی خود اپنے ہاتھوں سے ...
12/03/2022

مسجد اللہ کا گھر ہے اور اللہ کا گھر نا مکمل ہے اس میں تعاون کریں اور آخرت میں گھر حاصل کریں اگر کوئی خود اپنے ہاتھوں سے کام کروانا چاہے تو کروا سکتا ہے
جزاک اللہ

Address

Water Supply Street Airport Road P. O Kapurowali
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد قباء کپورووالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category