Allama Abdulkareem chishti Rizvi

Allama Abdulkareem chishti Rizvi اسلام علیکم،
اللّٰہ کریم سے دعا ہے کہ اللّٰہ کریم ہماری خدمات دین کو اپنی بارگاہ ناز میں قبول فرماے آمین ثم آمین

14/08/2026
معانی اور مطلب👇اُمّید نہ رکھ دولتِ دنیا سے وفا کیرَم اس کی طبیعت میں ہے مانندِ غزالہرم: بھاگنا مانندِ غزالہ: ہرن کی سی ت...
13/08/2026

معانی اور مطلب👇

اُمّید نہ رکھ دولتِ دنیا سے وفا کی
رَم اس کی طبیعت میں ہے مانندِ غزالہ

رم: بھاگنا
مانندِ غزالہ: ہرن کی سی تیزی

Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp.

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
10/08/2026

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں

ماشاءاللہ میرے استاد محترم قبلہ حضور شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی شیر محمد خان صاحب
10/08/2026

ماشاءاللہ میرے استاد محترم قبلہ حضور شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی شیر محمد خان صاحب

انشاء اللہ
07/08/2026

انشاء اللہ

04/08/2026
04/08/2026
✨ کہاں سے تُونے اے اقبالؔ سیکھی ہے یہ درویشیکہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کااقبالؔ کی اصل عظمت اقتدار میں نہیں، ...
04/08/2026

✨ کہاں سے تُونے اے اقبالؔ سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا

اقبالؔ کی اصل عظمت اقتدار میں نہیں، بلکہ اس بے نیازی میں ہے جو انسان کو دنیا کے جاہ و حشم سے بلند کر دیتی ہے۔ یہی درویشی آج بھی اہلِ دل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

آپ کو یہ شعر کیسا لگا؟ اپنی رائے ضرور شیئر کریں، اور اگر پسند آئے تو اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔

Address

Village Basra P/o Chawinda Tahsil Pasrur
Sialkot
144707

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Abdulkareem chishti Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama Abdulkareem chishti Rizvi:

Shortcuts

Share