31/05/2025
اسلام علیکم تحفہ یا علی ع مدد
ہر سال کی طرح امسال بھی 17 ذی الحج 2025 کو بزم مرج البحرین سیالکوٹ کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ دربتول ع سیالکوٹ میں جشن عید غدیر کا اہتمام کیا جا رہا جس میں علامہ ضیغم عباس مجتبائی آف کوٹ شاہان ۔عالمی شہرت یافتہ ذاکر اہلیت غلام عباس رتن صاحب آف لاہور، عالمی شہرت یافتہ منقبت خواں جناب شہزاد عباس کربلائی راوی روڈ لاہور، فضائل امیر المومنین علی ابن ابی طالب ع بیان فرمائیں گے اورعید غدیر منائی جاے گی ۔ سیالکوٹ و گرد نواح کے تمام مومنین اور ماتمی سنگتون اور تنظیموں سے شرکت کی استدعا ہے
منتظمین بزم مرج البحرین سیالکوٹ
صدر۔ سید علی رضا شیرازی
جنرل سیکرٹری علی حسن فیصل ایڈووکیٹ