10/08/2026
انشاءاللہ 26 صفر المظفر بروز سوموار 10 اگست 2026 رات 8:00 بجے مردانہ مجلس عزا و پرسہ داری بمقام باب العلم سید منزل زہرا اکیڈمی نزد تاج ہوٹل کچہری روڈ منعقد ہوگی۔ مجلس کے اختتام پر تابوت امام حسن ع کی برامدگی و واپسی کی منظر کشی ہوگی مومنین سے شرکت کی استدعا ہے.