Jamia Masjid Ibrahimi

Jamia Masjid Ibrahimi This is the official page of Jamia Masjid Ibrahimi that is more then a 100 years old and has a significant history attached to it.

It is located at Tehsil Bazar, Gali Molvi Ibrahim, Mianapura, Sialkot,Punjab, Pakistan.

گائے کی اجتماعی قربانی, ۲۰۲۲
18/06/2022

گائے کی اجتماعی قربانی, ۲۰۲۲

03/06/2022
مرکزی جامع مسجد ابراہیمی ، تحصیل بازار سیالکوٹ میں آج جمعرات کی رات  " تحفظ ختم نبوت سیمینار"  کا  انعقاد ہوا ۔پروفیسر ڈ...
26/05/2022

مرکزی جامع مسجد ابراہیمی ، تحصیل بازار سیالکوٹ میں آج جمعرات کی
رات " تحفظ ختم نبوت سیمینار" کا انعقاد ہوا ۔

پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی صاحب اور مولانا سبطین شاہ صاحب نے خطاب فرمایا۔

احباب کی بھر پور شرکت کا شکریہ ۔

اتوار کے روز مسجد ابراہیمی کی طرف سے "شعبہ حفظ قرآن"  کے حفاظ اور قاری صاحبان کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام -
18/05/2022

اتوار کے روز مسجد ابراہیمی کی طرف سے "شعبہ حفظ قرآن" کے حفاظ اور قاری صاحبان کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام -

انشاءاللہ کل رات جمعہ المبارک سے طاق راتوں کے قیام کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے مسجد ابراہیمی میں جن میں مختلف قراء صاحبان قر...
21/04/2022

انشاءاللہ کل رات جمعہ المبارک سے طاق راتوں کے قیام کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے مسجد ابراہیمی میں جن میں مختلف قراء صاحبان قرآن پاک کی تلاوت سے دلوں کو منور کرینگے۔

14/02/2022

قاری خلیق رحمان صاحب
درس حدیث
موضوع: "حیا مسلمان کا زیور ہے"

13/02/2022

درس حدیث
موضوع: جنت کا منکر کون؟
قاری خلیق الرحمان صاحب

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Ibrahimi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Ibrahimi:

Share

Category