24/04/2024
السلام و علیکم۔
آئیے، اسلامی تربیت کے حوالے سے بہت ہی قیمتی اور موجودہ دور کے علماء *حافظ محمد یوسف لاہوری حفظہ اللہ* اور *مفتی احسان الحق شہباز صاحب* کے ہدایت کار بیان سنیں، جو بچوں کی اصلاح و تربیت اور ایک آئیڈیل و مثالی مسلمان کی تشکیل کے بارے میں بات کریں گے۔ آپ بھی شامل ہوں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔ اپنی اور دوسروں کی نجات کا ذریعہ بنیں۔ آج کا دیا گیا وقت کل قیامت والے دن کام آئے گا۔ جب انسان ایک ایک عمل کے لیے بھاگتا پھرے گا۔