Official_Suneel Rehmat

Official_Suneel Rehmat Turn to �God,Before you turn to dust.

جب مسلمان بھائی بھی کہتے یہ لوگ ہم سے نہیںتو آئیں آپ بھی ہمارے ساتھ اس احتجاج میں ساتھ دیں۔بدنام تو آپ کا مذھب بھی ھو رہ...
20/08/2023

جب مسلمان بھائی بھی کہتے یہ لوگ ہم سے نہیں
تو آئیں آپ بھی ہمارے ساتھ اس احتجاج میں ساتھ دیں۔بدنام تو آپ کا مذھب بھی ھو رہا اور ہمارا وطن پاکستان🇵🇰 بھی دنیا میں، نقصان مسیحیوں کا بھی ہوا ہے، بے حرمتی تو ہماری بائبلز،چرچز اور مقدس اورق کو جلًا کر بھی کی گئی ہے جو بستیاں گھر جلاے گے وہ الگ،جب سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی ہوئی تو انہی پاکستانی مسیحیوں نے احتجاج کیا،اور غلط کے خلاف اواز لگائی،اب آپ کی باری ہے نکلیں باہر اور کریں پُرامن احتجاج اس ظلم کے خلاف،
تو آئیں انصاف مانگیں ملکر۔

17/08/2023
17/08/2023
17/08/2023
17/08/2023
17/08/2023
17/08/2023
17/08/2023
مجھُ پر رحم کر اَ ے خُدا ! مجھُ پر رحم کر کیو نکہ میر ی جان تیر ی پناہ لیتی ہے میَں تیر ے َپر وں کے سا یہ میں پناہ لُو ں...
17/08/2022

مجھُ پر رحم کر اَ ے خُدا ! مجھُ پر رحم کر کیو نکہ میر ی جان تیر ی پناہ لیتی ہے میَں تیر ے َپر وں کے سا یہ میں پناہ لُو ں گا ۔ جِب تک یہ آفتیں گُزر نہ جائیں

Be merciful unto me, O God, be merciful unto me: for my soul trusteth in thee: yea, in the shadow of thy wings will I make my refuge, until these calamities be overpast.

زبُور 57:1 Psalms

God Bless you all of you❤

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Official_Suneel Rehmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share