Al Mehdi Kids

Al Mehdi Kids الھم صلی اللہ محمد وآل محمد وعجل فرجھم

01/02/2023
روز شھادت حضرت امام علی نقی علیہ السّلام پر امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
26/01/2023

روز شھادت حضرت امام علی نقی علیہ السّلام پر امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔

دعائے ماہ رجب المرجبجعفرصادق (ع) سے روایت کی ہے۔ آپ(ع) نے فرمایا کہ ماہ رجب میں یہ دعا پڑھا کرو: اللهُمَّ إِنِّی أَسْأَل...
24/01/2023

دعائے ماہ رجب المرجب

جعفرصادق (ع) سے روایت کی ہے۔ آپ(ع) نے فرمایا کہ ماہ رجب میں یہ دعا پڑھا کرو:

اللهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ صَبْرَ الشَّاکِرِینَ لَکَ وَ عَمَلَ الْخَائِفِینَ مِنْکَ وَ یَقِینَ الْعَابِدِینَ لَکَ اللهُمَّ أَنْتَ الْعَلِیُّ الْعَظِیمُ وَ أَنَا عَبْدُکَ الْبَائِسُ الْفَقِیرُ أَنْتَ الْغَنِیُّ الْحَمِیدُ وَ أَنَا الْعَبْدُ الذَّلِیلُ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَ امْنُنْ بِغِنَاکَ عَلَى فَقْرِی وَ بِحِلْمِکَ عَلَى جَهْلِی وَ بِقُوَّتِکَ عَلَى ضَعْفِی یَا قَوِیُّ یَا عَزِیزُ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ الْأَوْصِیَاءِ الْمَرْضِیِّینَ وَ اکْفِنِی مَا أَهَمَّنِی مِنْ أَمْرِ الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ.

اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے شکر گزاروں کا صبر ڈرنے والوں کا عمل اور عبادت گزاروں کا یقین عطا فرما اے معبود تو بلند و بزرگ ہے اور میں تیرا حاجت مند اور بے مال ومنال بندہ ہوں تو بے حاجت اور تعریف والا ہے اور میں تیرا پست تر بندہ ہوں اے معبود محمد(ص)(ص) اور انکی آل(ع) پر رحمت نازل فرما اور میری محتاجی پر اپنی تونگری سے میری نادانی پر اپنی ملائمت و بردباری سے اور اپنی قوت سے میری کمزوری پر احسان فرما اے قوت والے اسے زبردست اے معبود محمد(ص) اورانکی آل(ع) پر رحمت نازل فرما جو پسندیدہ وصی اور جانشین ہیں اور دنیا و آخرت کے اہم معاملوں میں میری کفایت فرما اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
Follow us:
Instagram: https://instagram.com/almehdikids?igshid=ZDdkNTZiNTM=
Twitter:
https://twitter.com/mehdi_kids?t=1oVJV_8S0lxI6KCowmtiZQ&s=09
Telegram:
https://t.me/Al_Mehdikids
Contect us:
Whatsapp: 0305 2525514

Address

Sialkot

Telephone

+923052525514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mehdi Kids posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Mehdi Kids:

Share