22/05/2026
“تم قوت پاؤ گے”اعمال 1:8
روحانی قوت کا مقصد سیاسی یا دنیوی طاقت نہیں بلکہ روحانی اختیار ہے۔یہ قوت کس لیے دی جاتی ہے. گناہ پر فتح کے لیے پاک زندگی گزارنے کے لیے، انجیل سنانے کے لیے مشکلات میں ثابت قدم رہنےاورکلام کے زریعے معجزاتی خدمت کرنےاور جی اٹھنے مسیح کی گواہی کےلیے