بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم

  • Home
  • Pakistan
  • Sialkot
  • بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم

بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم jab ouki shanekareemi py nazer jati hai zingi kei marahil sy guzer jati hai

29/12/2025

Ali moula Ali(R.A)

28/12/2025
16/12/2025
شمس نہ ڈھونڈو!  رومی ہوجائوایک تیسرا شخص ہوتا ہے جو ہوتا ہے رئیل مرید۔ یہ مرید مرشد سے ملنے سے پہلے ہی وجود میں آچکا ہوت...
24/05/2024

شمس نہ ڈھونڈو! رومی ہوجائو

ایک تیسرا شخص ہوتا ہے جو ہوتا ہے رئیل مرید۔ یہ مرید مرشد سے ملنے سے پہلے ہی وجود میں آچکا ہوتا ہے۔ یہ وہ رومی ہے جو قونیہ میں موجود ہے اور کہیں نہیں جارہا اور وہیں بیٹھا شمس تبریز کا انتظار کررہا ہے۔ یہ وہ شخص ہے جو مٹنے کو تیار ہے جو ماضی کو تیاگنے پر تیار ہے جو تمام جھوٹی آئیڈینٹیفکیشنز کو چھوڑنے پر تیار ہے جو کسی بھی چیز سے چمٹا نہیں ہے۔ کیا تمھیں معلوم ہے کہ جب شاہ شمس تبریز قونیہ میں آئے تھے۔ اور وہ رومی کے لیے ہی آئے تھے تو اس وقت رومی کا قونیا میں ایک مقام تھا، سٹیٹس تھا، شان تھی۔ مرتبہ تھا اور شاہ شمس تبریز نے وہ سارے بت توڑ دیے اور ایک وقت یہ آیا کہ جو شہر ان کی سواری کوگزرتا دیکھ کر ادب سے کھڑا ہوجاتا تھا اس شہر نے ان سے منہ موڑ لیا۔ وہ جو ہر کام میں ان سے مشورہ لیتے تھے وہ ان کو دیکھ کردیوانہ دیوانہ کی صدائیں بلند کرنے لگے۔ شاہ شمس کے بس میں ہوتاتو وہ اپنے سامنے آنے والے ہرشخص کو رومی بنادیتے مگر ایسا نہیں ہوا۔ کیونکہ جب تک مرید سب کچھ چھوڑنے پر تیار نہ ہو تو جتنا بھی کامل پیر ہو گرو ہو وہ اس کو نہیں بدل سکتا۔ کسی کے سامنے جھک جانے کا نام پیری مریدی نہیں کسی کے سامنے انا کو مٹا دینا ہے مرید ہوجانا۔ اور پیرومرید کے اس رشتے میں اہم عنصر ہے مرید کہ جس نے خود میں یہ حوصلہ پیدا کرلیا کہ وہ جس جھوٹ کو اپنے بچپن سے جیتا آیا تھا اسے چھوڑنے پر تیار ہوگیا ہے۔ تمھارا مسئلہ یہ ہے کہ تم سب شمس تبریز کو ڈھونڈ رہے ہو لیکن رومی ہوئے بنا۔ کبھی نہ ڈھونڈ سکو گے۔ ہاں رومی ہوگئے تو شمس تبریز تمھیں ڈھونڈتے خود ہی پہنچ جائے گا۔
یہ مت کہو کہ ساتھی دل چھوڑ گئے ، اور عشق کا شہر خالی ہو گیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.. دنیا شمس تبریز سے بھری ہوئی ہے ،
ہاں شمس کو دیکھنے کے لئے آپ کو رومی بننا ہوگا

: والشّمس تھے رُخسار تو واللیل تھیں زُلفیں!!!!اِک نور کا سورہ تھا ، سراپائے مُحــــمد ﷺ...♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَ...
24/04/2024

: والشّمس تھے رُخسار تو واللیل تھیں زُلفیں!!!!
اِک نور کا سورہ تھا ، سراپائے مُحــــمد ﷺ...♥️

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید♥️

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید♥️

[: اے پروردگار ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین
اے میرے پروردگار میرے سمیت تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین ثم آمین. ♥️

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤

Best photo of the day 😘







゚viralシ_

30/04/2020

Hear the azaan and go towards the mosque.

26/03/2020

plz share it

Address

Sialkot

Telephone

+923338781732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share