Masjid-E dar-E Mustafa PBUH مسجدِ درِ مصطفٰیﷺ

Masjid-E dar-E Mustafa PBUH مسجدِ درِ مصطفٰیﷺ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid-E dar-E Mustafa PBUH مسجدِ درِ مصطفٰیﷺ, Religious organisation, Sialkot.

مسجد وہ مقام ہے جہاں زمین آسمان سے جڑتی ہے، جہاں بندہ اپنے رب کے حضور جھکتا ہے، اور جہاں دل سکون پاتےہیں۔قرآن پاک میں ال...
31/10/2025

مسجد وہ مقام ہے جہاں زمین آسمان سے جڑتی ہے، جہاں بندہ اپنے رب کے حضور جھکتا ہے، اور جہاں دل سکون پاتےہیں۔
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:۔
اللہﷻ کی مسجدوں کو وہی آباد کرتے ہیں جو اللہ ﷻاور قیامت کے دن پر ایمان لاتے ہیں، اور نما ز قائم کرتے ہیں، اور زکوٰۃ دیتے ہیں، اور اللہﷻ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے، تو عنقریب یہ لوگ ہدایت والوں میں سے ہوں گے۔
(سورہ التوبہ: 18)
اللہ تعالیٰ کے گھر کی خدمت ایک عظیم سعادت ہے، جو انہی خوش نصیب لوگوں کو نصیب ہوتی ہے جن کے دل ایمان، اخلاص اور محبتِ دین سے لبریز ہوں۔ انہی خوش نصیبوں میں ہمارے محترم بھائی (عدنان فاروق صاحب) شامل ہیں، جنہوں
نے تھوڑا عرصہ قبل اپنی ذاتی کاوش سے، بغیر کسی کے کہے
مسجد میں ایک عدد AC نصب کیا
جبکہ ابھی حال ہی میں انہوں نے اپنے محلے سے کافی فاصلہ ہونے کے باوجود ہمارے محلے کی مسجد (مسجد در مصطفٰی ﷺ) ڈھلے والی کے لیے قالین بھی مہیا کیا، تاکہ عبادت گزاروں کو مزید سہولت حاصل ہو۔
قابلِ قدر بات یہ ہے کہ کسی نے ان سے اس خدمت کی درخواست نہیں کی، بلکہ انہوں نے یہ کام اپنی خوشی اور اخلاص کے جذبے سے انجام دیا۔اور ہم سے پرزور اصرار کیا کہ مجھے اس خدمت کا موقع دیا جائے۔
ہم اہلِ محلہ ان کے اس عمل پر دل سے شکر گزار ہیں۔
اسی طرح ہمارے محلے کے دیگر افراد بھی مسجد کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ سب اپنی توفیق اور استطاعت کے مطابق تعاون کرتے ہیں۔ کسی ایک کا نام لینا مناسب نہیں، کیونکہ الحمدللہ پورا محلہ مسجد سے محبت اور خدمت میں متحد ہے۔
دعا ہے،کہ اللہ تعالیٰ ان کی نیکی قبول فرمائے، ان کے رزق و عمر میں برکت دے، اور اہلِ محلہ کو مزید اتحاد عطا فرمائے۔اور ہم سب کو بھی خلوص دل سے ﷲﷻ کے گھر کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔
منجانب:اہل محلہ

29/03/2025

حافظ علی عباس جلالی کی خوبصورت آواز میں کلام سماعت فرمائیں۔

10/10/2024

محفل میلاد مصطفٰیﷺ(مسجد در مصطفٰیﷺ )
4 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک

IN SHA ALLAH
03/10/2024

IN SHA ALLAH

09/04/2024
09/04/2024
*السلام علیکم**آپ کو اور آپ کےا ہل خانہ کو عید الفطرکا چاند مبارک ہو🌙💫⭐**دعا ہےاللّٰه پاک ہمارے  روزے ،نماز  تراویح، اپن...
09/04/2024

*السلام علیکم*
*آپ کو اور آپ کےا ہل خانہ کو عید الفطرکا چاند مبارک ہو🌙💫⭐*
*دعا ہےاللّٰه پاک ہمارے روزے ،نماز تراویح، اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
اور جو لوگ بھی اعتکاف پہ بیٹھے ۔اللہ پاک ان کا اعتکاف اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ🤲🏻آمین🤲🏻*

آپﷺ  سے  ہی   روشنی   چاند   تاروں  میں آپﷺ    ہی     چرخِ     رسالت     کا    آفتابعرش  سے   فرش   تک  جو   ریاست   سجی...
06/10/2023

آپﷺ سے ہی روشنی چاند تاروں میں
آپﷺ ہی چرخِ رسالت کا آفتاب
عرش سے فرش تک جو ریاست سجی
آپﷺ ہی اُس کا ماہتاب
فروغ عشق مصطفیٰﷺ
(صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم)

Address

Sialkot
51040

Telephone

+923466660411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid-E dar-E Mustafa PBUH مسجدِ درِ مصطفٰیﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share