Feham Islam

Feham Islam میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور حضرت محمد ﷺ اللہ کے بندے اور آخری نبی ہیں۔ ♥

وہ عمر جن کے اعدا پہ شیدا سقراس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام
08/07/2024

وہ عمر جن کے اعدا پہ شیدا سقر
اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام

29/03/2024

ہرج کیا ہے؟
03/08/2023

ہرج کیا ہے؟

اور جب ہم نے تم سے عہد (کر) لیا اور کوہِ طُور کو تم پر اٹھا کھڑا کیا (اور حکم دیا) کہ جو کتاب ہم نے تم کو دی ہے، اس کو ز...
03/08/2023

اور جب ہم نے تم سے عہد (کر) لیا اور کوہِ طُور کو تم پر اٹھا کھڑا کیا (اور حکم دیا) کہ جو کتاب ہم نے تم کو دی ہے، اس کو زور سے پکڑے رہو، اور جو اس میں (لکھا) ہے، اسے یاد رکھو، تاکہ (عذاب سے) محفوظ رہو ﴿۶۳﴾ تو تم اس کے بعد (عہد سے) پھر گئے اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو تم خسارے میں پڑے گئے ہوتے ﴿۶۴﴾

15 محرم الحرام 1445ھ
03/08/2023

15 محرم الحرام 1445ھ

اور رنج و تکلیف میں صبر اور نماز سے مدد لیا کروسورۃ البقرہ - آیت نمبر 46
17/07/2023

اور رنج و تکلیف میں صبر اور نماز سے مدد لیا کرو
سورۃ البقرہ - آیت نمبر 46

17/07/2023

اے یعقوب کی اولاد! میرے وہ احسان یاد کرو، جو میں نے تم پر کئے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی...
17/07/2023

اے یعقوب کی اولاد! میرے وہ احسان یاد کرو، جو میں نے تم پر کئے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی ﴿۴۷﴾ اور اس دن سے ڈرو جب کوئی کسی کے کچھ کام نہ آئے اور نہ کسی کی سفارش منظور کی جائے اور نہ کسی سے کسی طرح کا بدلہ قبول کیا جائے اور نہ لوگ (کسی اور طرح) مدد حاصل کر سکیں ﴿۴۸﴾

Address

Sialkot
51310

Telephone

+923374936099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feham Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Feham Islam:

Share