Jamia Masjid Silk City

Jamia Masjid Silk City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjid Silk City, Religious organisation, Sialkot.

14/06/2024

جامع مسجد سلک سٹی ہیڈ مرالہ روڑ میں عیدالاضحیٰ کی نماز 6:30 پر ادا کی جائے گی

جامعہ مسجد سلک سٹی میں تکمیلِ قرآن فی التراویح کی کُچھ جھلکیاں
06/04/2024

جامعہ مسجد سلک سٹی میں تکمیلِ قرآن فی التراویح کی کُچھ جھلکیاں

20/04/2023

جامع مسجد سلک سٹی میں عید الفطر کی نماز 7:30 پر ادا کی جائے گی

14/04/2023
14/04/2023

جامع مسجد سلک سٹی کے امام مسجد جناب قاری سید حذیفہ معاویہ صاحب اپنی دلکش آواز کے ساتھ نمازِ تراویح میں سورۃ رحمان کی تلاوت کرتے ہوئے
سماعت فرمائیے اور دوستوں کے ساتھ شئیر بھی کریں
جزاک اللہ خیراً کثیرا

جامع مسجد سلک سٹی میں انشاءاللہ ختم قرآن کے سلسلے میں بروز سوموار ستائیسویں شب کو ایک محفلِ حمد و نعت کا پروگرام رکھا گی...
14/04/2023

جامع مسجد سلک سٹی میں انشاءاللہ ختم قرآن کے سلسلے میں بروز سوموار ستائیسویں شب کو ایک محفلِ حمد و نعت کا پروگرام رکھا گیا ہے جس میں سیالکوٹ کے جید علمائے کرام خطاب فرمائینگے شرکت فرما کر اس پُرنور محفل کی ساعتوں کو سمیٹیں جزاک اللہ خیرا کثیرا

22/03/2023

رمضان مبارک

25/12/2022

سلک سٹی کے امام مسجد قاری سید حذیفہ معاویہ صاحب اپنی دِلکش آواز میں آزان دیتے ہوئے

24/08/2022

عظیم الشان خطبہ جمعۃ المبارک
بعنوان نواسہ رسول جگر گوشہ بتول فرزند حیدر کرار سیدناحسین بن علی رضی اللہ عنہ کی سیرت وکردار وفضایل ومناقب
امامت وخطابت کے فرایض خطیب اہلسنت مولانا سیف اللہ حیدری صاحب سرانجام دینگیں
(نوٹ)حضرت کابیان ٹھیک ایک بجے شروع ہوجاے گا لہزا وقت کی پابندی کریں

Address

Sialkot

Telephone

+923276462033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Silk City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share