TaHiRi MeHkHaNa

TaHiRi MeHkHaNa محبوب سجن سائیں کی بیانات کے لئیے پیج کو فالو اور لائک کریں۔!

10/02/2024

Mehboob Sajjan sain peer sohna

26/10/2023
❤️❤️❤️
26/10/2023

❤️❤️❤️

حق محبوب اجن سائیں پیر سوہنا ❤️
26/10/2023

حق محبوب اجن سائیں پیر سوہنا ❤️

سب طاھریوں کو مبارک ہو
26/10/2023

سب طاھریوں کو مبارک ہو

اصل پیغام  یہ ھے کہ  انسان کا مقصد حیات کیا ھے ؟اور خالق و مخلوق کے درمیان کونسا رشتہ ھے ؟اور یہ رشتہ کیسے مضبوط ہوگا ؟ح...
03/08/2023

اصل پیغام یہ ھے کہ انسان کا مقصد حیات کیا ھے ؟
اور خالق و مخلوق کے درمیان کونسا رشتہ ھے ؟
اور یہ رشتہ کیسے مضبوط ہوگا ؟

حضرت پیر مٹھا سائیں رحمۃ اللہ علیہ کے حقیقی نائب حضرت سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ اور حضرت سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کے ہی لخت جگر سیدی مرشدی محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی و صاحبزادہ جعفر صادق طاھر طاھری نقشبندی
اسی پیغام کو عام کرنے کے لئے مختلف ممالک میں مصروف عمل ہیں

زیر نظر تصاویر
1 اگست بروز منگل 2023 کی ہیں جو انگلینڈ سے حضور سیدی مرشدی محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی نے بزبان اردو
و صاحبزادہ جعفر صادق طاھر طاھری نقشبندی نے بزبان انگلش اظھار خیال پیش کیا

14/06/2023

حکایت مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ
یہ دنیا ایک تعفن بھری نعش ہے
حق محبوب سجن سائیں پیر سوہنا

دل کی آنکھ سےدیکھےمیرےسجن کو کوٸمیرےوجدومستی کوسمجھ سکتاہےوہ ہی۔
04/04/2023

دل کی آنکھ سےدیکھےمیرےسجن کو کوٸ
میرےوجدومستی کوسمجھ سکتاہےوہ ہی۔

تمام دوستوں کو سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم خواجہ محمد طاہر المعروف سجن سائیں مدظلہ العالی کا یوم ولادت باسعادت بہت بہت م...
21/03/2023

تمام دوستوں کو سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم خواجہ محمد طاہر المعروف سجن سائیں مدظلہ العالی کا یوم ولادت باسعادت بہت بہت مبارک ہو۔

02/03/2023

حضرت موسٰی علیہ السلام اور چرواہے کا واقعہ
بڑے نکتے کی بات ہے دل کے کانوں سے سنیں اور سمجھیں

02/03/2023

رحمتِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Address

Allama Iqbal Street
Sialkot
51031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaHiRi MeHkHaNa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share