Sialvi

Sialvi سیال شریف ،سرگودھا میں واقع ہے ۔۔🤍
خواجہ محمد شمس الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ کا یہ آستانہ پاک ہے۔♥️

25/07/2026

مرکز محبت ♥️

الحمد للّہ تعالیٰ آستان جنت نشان سیال شریف نے اعلاء کلمةاللہ اور احقاق حق کا فریضہ ادا کیا جوکہ ایک صدی سے زائد وقت اس د...
18/07/2026

الحمد للّہ تعالیٰ
آستان جنت نشان سیال شریف نے اعلاء کلمةاللہ اور احقاق حق کا فریضہ ادا کیا جوکہ ایک صدی سے زائد وقت اس درگاہ کا طرہ امتیاز چلا آ رہا ہے
حالات کے حساسیت اور تقابلی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے جس رنگ میں،جس وقت میں،جس انداز میں،جس مسئلہ میں صداء حق بلند کی یہ سب اسی درگاہ کو جچتا بھی ہے
عظمت اہل بیت اطہار علیہم الرضوان ہو یا دفاع صحابہ کرام علیہم الرضوان کا فریضہ ہو
مرآت العاشقین سے لیکر انوار قمریہ تک سب تعلیمات میں انتہائی احسن اور محتاط انداز میں جانبین سے وابستگی کا اظہار اور اعلان نظر آتا ہے
صدیق اکبر اور فاروق اعظم کے الفاظ میں
میں منصب اور لقب کا فرق کرکے واضح اور کھلم کھلا یہ اعلان عرس مبارک کی محفل شریف میں کیا کہ
جہاں تک منصب صدیقیت کبریٰ کا تعلق ہے تو ہر دور میں اس منصب کے اہل موجود رہے
حضرت ابوبکر وعمر وعثمان رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے بعد اپنے دور اقدس میں صدیقیت کبریٰ کے منصب پر مولی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فائز ہیں
اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّہ تعالیٰ عنہ اپنے دور میں اس منصب پہ فائز ہیں
اور جہاں تک لقب کا تعلق ہے تو صدیق اکبر حضرت ابوبکر رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ خاص ہے اور فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ خاص ہے (ملخص از بیان ۔۔۔شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شوکت علی سیالوی صاحب)
یہ بیان حضرت شیخ الحدیث کی زبانی
بحکم حضور ضیاء چشت زیب مسند آستان قدس سیال شریف کے سنایا گیا
کروڑوں سلام آستان قدس کی عظمت کو

28/06/2026

محفل عرس پاک
آستانہ مقدسہ سیال شریف

اللہ کریم صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین
29/05/2026

اللہ کریم صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین

محرابِ جاں سے جھانکتی ہے بس ایک ہی آرزو...یا رب! دکھا دے اب تو مدینے کی وہ گلی۔"
23/05/2026

محرابِ جاں سے جھانکتی ہے بس ایک ہی آرزو...
یا رب! دکھا دے اب تو مدینے کی وہ گلی۔"

احبک یا سیدی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ضرور شیئر کریں شکریہ ۔۔۔
22/05/2026

احبک یا سیدی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
ضرور شیئر کریں شکریہ ۔۔۔

سبحان اللہ ❤️
14/04/2026

سبحان اللہ ❤️

دعائے صحت مرشد کریم انتخاب شیخ الاسلام ،جانشین امیر شریعت، پروردہ آغوش ولایت ،محافظ عقیدہ ختم نبوت ﷺ ٫ قطب دوراں, قبلہ ع...
11/04/2026

دعائے صحت
مرشد کریم
انتخاب شیخ الاسلام ،جانشین امیر شریعت،
پروردہ آغوش ولایت ،محافظ عقیدہ ختم نبوت ﷺ ٫
قطب دوراں, قبلہ عارفاں, خواجہ خواجگان,
حضرۃ العلامہ ,الحافظ خواجہ محمد ضیاء الحق سیالوی صاحب غریب نواز دامت برکاتہم العالیہ
سجادہ نشین آستانہ عالیہ مقدسہ سیال شریف
کی طبیعت ناساز ہے
تمام عالم اسلام سے اپیل ہیں
قبلہ حضرت صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کے لیے خصوصی دعا فرمائیں
اللہ تعالیٰ اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے صدقے قبلہ پیر صاحب کو صحت تندرستی
اور عمر خضر عطا فرمائے
اور آپ کا سایہ عاطفت مریدین و محبین
اہلسنت وجماعت پر صحت وسلامتی کے ساتھ
تا دیر قائم دائم فرمائے آمین
ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲

Address

Sial Sharif
Sial Sharif

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share