آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور کملانہ کوٹ والا شریف

  • Home
  • Pakistan
  • Shorkot
  • آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور کملانہ کوٹ والا شریف

آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور کملانہ کوٹ والا شریف Astana � Hazrat sain peer khawja mian Allah Yar ��

تمام حاضرین محفل کے لیے خوش خبری ❤️محفلِ میلادِ مصطفی پر کسی ایک خوش نصیب کو  عمرے کا ٹکٹ دیا جائے گا ❤️ تمام حاضرین محف...
11/09/2024

تمام حاضرین محفل کے لیے خوش خبری ❤️

محفلِ میلادِ مصطفی پر کسی ایک خوش نصیب کو عمرے کا ٹکٹ دیا جائے گا ❤️
تمام حاضرین محفل سے گزارش ہے کہ اپنے شناختی کارٹ کی ایک کاپی ساتھ لے کر آئیں۔❤️

آقا دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری  بیت اللہ شریف کی زیارت اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد صاحبز...
12/01/2024

آقا دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری بیت اللہ شریف کی زیارت اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد صاحبزادہ خواجہ غلام دستگیر صاحب آستانہ عالیہ جلالپور شریف ،
پاکستان واپسی پر ہم انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور شریف ♥️دربارہ عالیہ قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت حضور قبلہ خواجہ میاں اللہ یار ( رحمۃ ا...
20/04/2023

آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور شریف ♥️

دربارہ عالیہ قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت حضور قبلہ خواجہ میاں اللہ یار ( رحمۃ اللہ علیہ)♥️
پیر سیال لجپال ♥️

28/12/2022

آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور کملانہ کوٹ والا شریف.

دربار عالیہ حضرت خواجہ میاں سائیں اللہ یار صاحب♥️

کردو کردو کرم 🤲🏻❤️

عرس مبارک ❤️
28/10/2022

عرس مبارک ❤️

حضرت پیر خواجہ میاں اللہ یار صاحب (رحمتہ اللہ علیہ) ♥️کا عرس مبارک انشاءاللہ 29 30 اکتوبر کو آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ ج...
27/10/2022

حضرت پیر خواجہ میاں اللہ یار صاحب (رحمتہ اللہ علیہ) ♥️کا عرس مبارک انشاءاللہ 29 30 اکتوبر کو آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلالپور شریف پر ہوگا-

تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ عرس مبارک میں شرکت فرمائیں۔♥️

10/10/2022

ربیع الاول سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بمقام آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلالپور کملانہ پر آنے والے جلوسوں کا بھرپور استقبال
اور محفل میں ہزاروں عاشقان مصطفی کی شمولیت
اور آستانہ عالیہ کی طرف سے عمرہ کا ٹکٹ بذریعہ قرعہ اندازی ایک خوش نصیب کو دیا گیا❤️

محفل میلاد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )❤️انشاءاللہ بمقام آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلالپور کملانہ12 ربیع الاول بروز ...
04/10/2022

محفل میلاد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )❤️
انشاءاللہ بمقام آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلالپور کملانہ
12 ربیع الاول بروز اتوار 11 بجےدن♥️
محفل میں آنے والا تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ شناختی کارڈ کی ایک کاپی لے کر آئیں۔
حاضرین محفل میلاد کو ایک عدد عمرہ کا ٹکٹ۔ آستانہ عالیہ منطق الطاہر غوث زماں حضرت خواجہ میاں اللہ یار رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا۔
منجانب ! خدام آستانہ عالیہ و تحریک منہاج القرآن دربار قطبیہ جلالپور شریف تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ پنجاب.

محفل میلاد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )❤️انشاءاللہ بمقام آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلالپور کملانہ12 ربیع الاول بروز ...
02/10/2022

محفل میلاد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )❤️
انشاءاللہ بمقام آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلالپور کملانہ
12 ربیع الاول بروز اتوار 11 بجےدن♥️
محفل میں آنے والا تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ شناختی کارڈ کی ایک کاپی لے کر آئیں۔
حاضرین محفل میلاد کو ایک عدد عمرہ کا ٹکٹ۔ آستانہ عالیہ منطق الطاہر غوث زماں حضرت خواجہ میاں اللہ یار رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا۔
منجانب ! خدام آستانہ عالیہ و تحریک منہاج القرآن دربار قطبیہ جلالپور شریف تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ پنجاب🤍

آج بمقام دربار عالیہ   قادریہ قطبیہ جلالپور شریف   جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ  وآلہٖ وسلم  کے حوالے سے مشاورتی اج...
01/10/2022

آج بمقام
دربار عالیہ قادریہ قطبیہ جلالپور شریف جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت قبلہ صاحبزادہ خواجہ غلام دستگیر صاحب نے فرمائی جس میں خصوصی شمولیت علامہ قاری مجاہد حسین صاحب خاکی لکھی علامہ الطاف حسین طاہر ناظم علماء کونسل تحریک منہاج القرآن شورکوٹ رانا محمد اکرم جمالی ، رانا محمد سلیم ظفر سیال اللہ دتہ عطاری منظرعباس ،حا جی محمد اسلم اور دیگر احباب نے شمولیت فرمائی بارہ ربیع الاول بروز اتوار کو گھمن ماڑی ڈبکلاں بستی اسلام ، بستی محمّد۔ ملہو کملانہ خاکی لکھی لکھی پل نوشہرہ سیلاں والا اور دیگر علاقہ جات سے آنے والے جلوسوں کا ٹھیک ایک بجے دن اڈہ جلالپور کملانہ پر استقبال کیا جائے گا نوٹ -- (حاضرین محفل میلاد کو ایک عدد عمرے کا ٹکٹ۔) آستانہ عالیہ منطق الطاھر غوث زماں حضرت خواجہ میاں اللہ یار رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا
منجانب ! خدام آستانہ عالیہ و تحریک منہاج القرآن دربار قطبیہ جلالپور شریف تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ پنجاب پاکستان❤️

آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور شریف ♥️دربارہ عالیہ قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت حضور قبلہ خواجہ میاں اللہ یار ( رحمۃ ا...
17/08/2022

آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور شریف ♥️

دربارہ عالیہ قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت حضور قبلہ خواجہ میاں اللہ یار ( رحمۃ اللہ علیہ)♥️
پیر سیال لجپال ♥️

Address

Shorkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ قادریہ قطبیہ جلال پور کملانہ کوٹ والا شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category