Become a Fan of Hazrat Imam Mehdi(a.s)Ajil Farajahum

Become a Fan of Hazrat Imam Mehdi(a.s)Ajil Farajahum YA ALI MADAD..AL AJAL YA IMAM-E-ZAMANA

01/02/2026

انشاء اللہ ایران ضرور فتحیاب ہوگا۔۔
امریکہ + اسرائیل مردہ باد

06/12/2025

*حـــقیقی منتظر کی دعا :*🥹

کیا واقعی ہمارا دل چاہتا ہے
کہ آقا جان عج آجائیں؟

یا ہم صرف عادت اور تکرار
کی وجہ سے یہ بات کہتے ہیں؟

دعائے ف*ج صرف ایک ذکر نہیں ہے،
یہ اعلانِ آمادگی ہے۔❤‍🩹🙌🏻🕊️

*یــعـــنـی:*

اے خدا! میں تیار ہوں کہ اپنی دنیا بدلوں،
اپنے گناہ چھوڑ دوں،
اور ایک مهدوی معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کروں۔💯🥹❤‍🩹

*کیا ہم سچ میں کوشش کر*
*رہے ہیں ؟؟؟*😰🤍🥀

السلام علیک یا صاحب الزمان🫡🌹✨

13/05/2025

🤍🌷🤍🌷🤍🌷🤍
🔵 *امام صادق (ع) کی طرف سے منتظرینِ آخر الزمان کے لیے چار انتہائی اہم دعائیں*
🤍🌷🤍🌷🤍
1⃣ **دعائے عہد**

🔹 امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
🔺 جو شخص چالیس صبح تک دعائے عہد پڑھے، وہ ہمارے قائم (عج) کے اصحاب میں سے ہوگا۔ اور اگر وہ ظہور سے پہلے فوت ہو جائے، تو اللہ تعالیٰ اسے قبر سے نکال کر حضرت کی خدمت میں پہنچائے گا۔ ہر کلمے کے بدلے اسے ہزار نیکیاں ملتی ہیں اور ہزار گناہ معاف ہوتے ہیں۔

--- 💫🪷💫🪷

2⃣ **دعائے غریق**

🔹 امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
🔺 ایک وقت آئے گا جب امامِ ہدایت کی واضح نشانی موجود نہ ہوگی۔ اس حیرت اور گمراہی کے دور میں صرف وہی نجات پائے گا جو دعائے غریق کو مداومت سے پڑھے:
🔴 *"یَا اللَّهُ یَا رَحْمَانُ یَا رَحِیمُ یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِی عَلَى دِینِکَ"**
اے اللہ ،اے رحمن، اے رحیم ،اے دلوں کو پلٹانے والے، ہمارے دلوں کو دین پہ ثابت قدم رکھ
📚 *کمال الدین، جلد ۲، ص ۳۵۱*

---

3⃣ **دعائے معرفت**

🔹 امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
🔺 اس دعا کو پڑھتے رہو تاکہ امامِ عصر (عج) کی معرفت حاصل ہو:
🔴 **"اَللّهُمَّ عَرِّفْنى نَفْسَکَ... فَاِنَّكَ اِنْ لَمْ تُعَرِّفْنى حُجَّتَكَ ضَلَلْتُ عَنْ دِينِی"**
📚 *اصول کافی، جلد ۱، ص ۳۳۷*

---

4⃣ **صلواتِ ف*ج**

🔹 امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
🔺 جو شخص جمعہ یا دیگر دنوں میں نمازِ صبح و ظہر کے بعد یہ پڑھے:
🔴 **"أَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ"**
وہ اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک کہ حضرت قائم مہدی (عج) کو درک نہ کر لے۔
📚 *مصباح المتهجّد، ص ۳۶۸*

---
✨ **ان دعاؤں کی فضیلت کو سامنے رکھتے ہوئے مداومت کیجیے!**
🌷 اللہم عجل لولیک الف*ج 🌷

02/11/2024

*⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ*
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یاشَریکَ القُرانِ ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا بقیتہ اللہ.
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج⚘َ

•°_________✨🥀🌺

🥀اللھم صل علی محمد و آل محمد(ص) و عجل ف*جہم

08/10/2024

*⚘َ ⚘َ*

⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یاشَریکَ القُرانِ ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا بقیتہ اللہ.
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج⚘َ
*⚘َاَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج ⚘*


*۞اَللّٰهُمَّ۞*
*۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞*
*۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞*
*۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞*
*۞فی هٰذِهِ السّاعَةِ وَفِی کُلِّ سَاعَة۞*
*۞وَلِیّاً وَحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞*
*۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞*
*۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِیهَا۞*
*۞طَوِیْلَا۞*

•°_____✨🥀🌺
🙏
🥀اللھم صل علی محمد و آل محمد(ص) و عجل ف*جہم.

28/06/2024
*بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم**السلامٌ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ**دعـائـے صالحیـن**🌺اے معبود! محافظ بن جا اپنے ولی حجت ال...
15/04/2024

*بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم*

*السلامٌ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ*

*دعـائـے صالحیـن*

*🌺اے معبود! محافظ بن جا اپنے ولی حجت القائم (ع) بن حسن (ع) کا تیری رحمت نازل ھو اُن پر اور اُن کے آباؤ اجداد پر اِس لمحہ میں اور ہر آنے والے لمحہ میں، اُن کا مددگاربن جا، نگہبان پیشوا، حامی، راہنما اور نگہدار بن جا، یہاں تک کہ تو لوگوں کی چاہت سے اُنہیں زمین کی حکومت دے اور مدتوں اِس پر برقرار رکھے🌷*

*دعا ھے یا اللّٰه، محمــد و آل محمــد کے صدقے جو بیمار ہیں اُن کو صحت کاملہ عطا کر، جو بے روز گار ہیں اُن کو حلال کی روزی عطا فرما، جو بے اولاد ہیں اُنہیں نیک صالح اولاد عطا فرما*
*یا اللّٰه محمــد و آلِ اطہار کے صدقے تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور درجات بلند فرما*
*اے ربِ کریم، ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور فرما، ھم سب کے لیے اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما*
*یااللّٰه ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما*
*دعا ھے کہ اللّٰه ہر وبائی مرض سے دنیا جہان کو نجات دے۔ امام زمانہ کا ظہور جلد از جلد فرما اور ہمیں اُنکے اعوان و انصار میں شامل فرما۔ اگر ہم اس دنیا سے چلے جائیں تو رجعت میں ہمیں امام زمانہ کے ساتھ محشور فرما*

*حسینیت زندہ باد*

*آمین یا رب العالمین*

*اللهم صل علی محمد و آل محمد*

*التماسِں دعـا برائـے تعجیـل ظہـورِِ امـام و نصـرتِ امـام و گمنام شہـادت راہِ امـام (عج)*

09/04/2023

02/05/2022

*♥️‏اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَاصَاحِبُ والــــــزمان( عج )♥️*
*🌹‏بہترین رعیت وہ ہےکہ جو صبح اٹھ کراپنےامام عج کو سلام کرے...*
*🌹السلام علیک یابقیۃ الله عج*
*🌹السلام علیک یاباب الله*
*🌹السلام علیک یاحجۃالله عج*
*🌹السلام علیک یاخلیفۃالله عج*
*🌹السلام علیک یانوراللہ عج*
*🌹السلام علیک یاعین الحیاۃ عج*
*🌹السلام علیک یاسفینۃ النجاۃ عج*
*🌹‏اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج*
*🌹اَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج🌹*
*‏🌹اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏🌹*
*🍁پھر یوں ہوا کہ راحتیں کافور ہو گئیں*
*🍁پھر یوں ہوا کہ بستیاں بے نور ہو گئیں*
*🍁اے جانِ بہار، اے گلِ نرگس، اے آقا جان مہدیؑ*
*🍁1187 برس پورے ہونے کو ہیں اتنا لمبا ہجر ، اِس قدر*
*🍁پردہ؟ اے جانِ حجاب اللّہ، اتنی لمبی غیبت اے راحتِ*
*🍁رگِ جاں، اے میری ویران بستی کی روشنی، اے میرے*
*🍁دکھی دِل کی بہار، میری بے چین روح کے قرار، یا مولا*
*🍁اِن کافور ہوئی راحتوں کے ساتھ واپس آ جایئے اے بے*
*🍁نور بستی کی آنکھوں کے ستارے..... کجائی؟ یا مولا؟*

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

بی بی پاک سلام اللہ علیہا کے قاتلوں پر لعنت بیشمار۔
06/01/2022

بی بی پاک سلام اللہ علیہا کے قاتلوں پر لعنت بیشمار۔

12/11/2021

*✋🏻سلام ہو آپ ۴ پر یا صاحب الزمان یا مہدی علیہ السلام*
انتظار کے گرم ریگستانوں میں بکھرے ہوئے خاکی زروں کا..

اے حسینِ عصر عج...🕯️
🕊️یہ خدائی لشکر آپؑ کے قدموں کی چاپ سننے کو بے تاب ہے نگاہیں آپؑ کے ہاتھوں پہ بلند ہوتے پرچمِ عباس ع کے پھریرے کے خیال میں گم ہیں....😢
سینوں میں قتلِ حسین ع سے بھڑکی ہوئی آگ کو سالہا سال سے بہتے اشکوں کے سمندر بھی سرد نہ کر پائے..

~اے منتقمِ خونِ محمد ص !
اے صاحب الزماں مولا عج!~

🍁اپنے دور کی کربلا میں ستم کے تیر و تبر اپنے سینے پہ سہتے...😢
سماعتیں صدائے ظہور پر لگائے ...
ہم آپ کے منتظر ہیں...
ہمیں آواز دیجئے..!!

*یاایهاالعزیز* 💫
التماسِ دعا: برائے شہادت🤲🏻
*|اللهـم‌عجـل‌لولیـڪ‌الفـرج*
# copied

Address

Shikarpur

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Become a Fan of Hazrat Imam Mehdi(a.s)Ajil Farajahum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share