Voice of Ahlul Bayt

Voice of Ahlul Bayt أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ🤲❣️
اہلبیت کے چاہنے والے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں 🙏🥰

02/05/2026

ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو، صبحِ انصاف ضرور طلوع ہوتی ہے۔

29/04/2026

اے اللہ!
ہماری پریشانیاں آسانیوں میں بدل دے،
ہماری مایوسیوں کو امید میں بدل دے،
اور ہماری ہر دعا کو اپنی رحمت سے قبول فرما

#

28/04/2026

🥺🥺

28/04/2026

علیا ولی اللہ
تیری اچھی نسل کی نشانی ہے 🕊️❤️

27/04/2026

چہلم
شہید علی لاریجانی 🥹💔
نہ کوئی آیا نہ آواز دی، دنیا تماشا دیکھتی رہی، مسلمان خاموش رہے، ہم نے اپنے لہو سے تاریخ لکھی، لیکن ہم نے حق کے جھنڈے کو جھکنے نہیں دیا۔🇮🇷
۔
۔
۔

24/04/2026

یہ سنا ہے کہ بہت گور اندھیری ہوگی
قبر کا خوف نہ رکھنا اے دل وہاں سرکار کی چہرے کی زیارت ہوگی 🕊️💚
۔
۔
۔

22/04/2026

Iran military media trolls trump 😄😂

21/04/2026

زندگی رہی تو ہمیشہ آپ کو یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا کہ خدا نے ہمیں یاد کر لیا ۔
آغا جان 🥹💔

19/04/2026

حسین علیہ السلام ہو گا ۔❤️

19/04/2026

یوسف زہرا 🥹💔
۔
۔
۔

حسینی قافلے میں جو بھی حر بن کر اتا ہے اس کا استقبال عباس کرتے ہے۔🚩🙌۔۔۔
17/04/2026

حسینی قافلے میں جو بھی حر بن کر اتا ہے اس کا استقبال عباس کرتے ہے۔🚩🙌
۔
۔
۔

Address

Shigar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Ahlul Bayt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share